13/06/2026
پیر طریقت ورہبرِ شریعت سلطان القلوب شیخ القرآن والحدیث حضرت علامہ مفتی نظام الدین سرکانی صاحب اور مجاہد اہلسنت حضرت علامہ مفتی معراج الدین سرکانی صاحب، پیر صاحب آف مانکی شریف کے صاحبزادے محترم پیرزادہ محمد طیب آمین ایڈوکیٹ صاحب کو حج بیت اللہ شریف کی مبارک سعادت حاصل کرنے پر خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ کا حج مبرور، سعی مشکور اور گناہ مغفور فرمائے اور آپ کی حاضری کو قبول فرمائے۔ آمین!