orakzai_anwar

orakzai_anwar i don't care what people say about me I know who I am i don't Proof anything to any one

حضور صلی اللہ کی محبتنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب فرمایا کہ حمیرا ا میرے لئے بھی کچھ پانی بچا دینا تو سیدہ عائ...
04/09/2024

حضور صلی اللہ کی محبت
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب فرمایا کہ حمیرا ا میرے لئے بھی کچھ پانی بچا دینا تو سیدہ عائشہ صدیقہ نے کچھ پانی پیا اور کچھ پانی بچا یا ... نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہوسلم ان کے پاس تشریف لے گئے اور انہوں نے پیالہ حاضر خدمت کر دیا۔ حدیث پاک میں آیا ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ پیالہ ہاتھ میں لیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پانی پینے لگے تو آپ رک گئے اور سیدہ عائشہ صدیقہ سے پوچھا " حمیرا تو نے کہاں سے لب لگا کر پانی پیا تھا؟ کس جگہ سے منہ لگا کر پانی پیا
تھا ؟" انہوں نے نشاندہی کی کہ میں نے یہاں سے پانی پیا تھا.... حدیث پاک میں آیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیالے کے رخ کو پھیرا اور اپنے مبارک لب اسی جگہ پر لگا کر پانی نوش فرمایا .... خاوند اپنی بیوی کو ایسی محبت اپنیدے گا تو وہ کیوں کر گھر آباد نہیں کرے گی .....
اب سوچئے کہ رحمۃ للعالمین تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مبارکہ ہے .... آپ سید الاولین والآخرین ہیں... اس کے باوجود آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی اہلیہ کا بچا ہوا پانی پیا ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بچا ہوا پانی وہپیتیں
مگر یہ سب کچھ محبت کی وجہ سے تھا ..
الله اكبر Allah-o-Akbar

Create an account or log into Facebook. Connect with friends, family and other people you know. Share photos and videos, send messages and get updates.

21/07/2024

( افسوس ناک خبر).. استغفرُللہ ربی من کل ذنب واتوب الیھہ

فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔
میں انورسعید(orakzai_anwar) الان اعلان کہتا ہوں میرا عقیدہ ہے کہ حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم آخری نبی ہے اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میرے سر کی تاجیں ھیں (صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین)متعلق قرآن مجید نے جو الفاظ استعمال کیے ھیں رضی اللہ عنھم ورضو عنہ یہی ھمارا عقیدہ ہے
لہذا اگر میرے ائی ڈی (orakzai_anwar)سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ ۔
اللہ کرے یہ خبر جھوٹ ہو۔اور اگر یہ افواہ سچ ہے تو ایسا کرنے والوں کو اللہ تباہ و برباد ،نیست و نابود کرے آمین(ثم آمین)

السلام علیکم ال فرینڈز سب سے پہلے تو اپ سب کا عید بہت  بہت مبارک یہ میرا ایک اسلامی یوٹیوب چینل ہے ثواب کی نیت سے سبسکرا...
11/04/2024

السلام علیکم ال فرینڈز سب سے پہلے تو اپ سب کا عید بہت بہت مبارک یہ میرا ایک اسلامی یوٹیوب چینل ہے ثواب کی نیت سے سبسکرائب کرو اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرو

@IslamicTeacherOfficial786 @HiTechIslamic

Address

Khan Mast Colony
Peshawar
25000

Telephone

+923316070856

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when orakzai_anwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to orakzai_anwar:

Shortcuts

Share

Category