یہ صرف ایک احتجاج نہیں تھا، بلکہ اُن آوازوں کا درد تھا جو اب ہمیشہ کے لیے خاموش کر دی گئیں💔
اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔ آمین🌸
HANGU Students Society
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HANGU Students Society, College & University, SARHAD UNI OF SCIENCE AND TECHNOLOGY PESHAWAR, Peshawar.
11/05/2026
آج ہنگو کی طلبا اور یونیورسٹی کی مختلف ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ نے ہنگو مارٹر گولا حملے کے خلاف پُرامن احتجاج ریکارڈ کروا کر یہ ثابت کیا کہ نوجوان نسل اب خاموش تماشائی نہیں۔
معصوم جانوں کا نقصان صرف ایک خبر نہیں بلکہ پوری انسانیت کا زخم ہے۔
ہم شہداء کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ بے گناہ لوگوں کے خون کا حساب لیا جائے۔
امن، انصاف اور انسانیت ہی ایک مضبوط معاشرے کی بنیاد ہیں۔
“خاموشی کبھی کبھی ظلم کا ساتھ بن جاتی ہے۔”
پشاور پریس کلب امن واک
07/05/2026
ہم مطالبہ کرتے ہیں:
• طلباء اور شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے
• ہنگو میں امن قائم کیا جائے
• بے گناہ جانوں کے ضیاع کا سلسلہ بند کیا جائے
Hangu culture walk perfomed by students at Sarhad University Peshawar 3 days festival 2026
19/04/2026
سرحد یونیورسٹی پشاور میں 21، 22 اور 23 اپریل کو ہونے والے فیسٹیول کے سلسلے میں اندرونِ کیمپس درج ذیل انتظامات کیے گئے ہیں:
🔹 کیمپس میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ تمام طلباء محفوظ ماحول میں فیسٹیول انجوائے کر سکیں۔
🔹 مختلف اسٹالز (فوڈ، گیمز، اور کریئیٹو ایکٹیویٹیز) کیمپس کے مخصوص ایریاز میں لگائے جائیں گے۔
🔹 انٹرٹینمنٹ پروگرامز، میوزک اور دیگر سرگرمیاں مقررہ شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گی۔
🔹 طلبہ کیلئے پارکنگ اور انٹری/ایگزٹ پوائنٹس واضح طور پر مختص کیے گئے ہیں۔
🔹 صفائی اور نظم و ضبط برقرار رکھنے کیلئے خصوصی ٹیم تعینات ہوگی۔
📌 تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ یونیورسٹی کے قواعد و ضوابط کی پابندی کریں اور فیسٹیول کو خوشگوار بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
Thank you & Enjoy the Festival 🎉
This is to inform all students from Hangu enrolled at Sarhad University, Peshawar, that regular classes will officially commence from 6th April 2026.
All students are advised to ensure their timely presence and adhere to the academic schedule from the very first day. Any delay or absence may affect attendance and academic progress.
For further details or updates, students are encouraged to stay in contact with their respective departments.
Administration
Sarhad University, Peshawar
Media coordinator:Asimzahid Ktk
21/03/2026
🌙 عید الفطر مبارک 🌙
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar