Al Qalam School System Bar Qamber Khel

Al Qalam School System Bar Qamber Khel

Share

Sometimes you have to become better instead of waiting for a better time�

04/02/2025

Alhamdulillah
Al Qalam School System
Student Muhammad Class 5th got 1st position in Speech competition 2025 PSA BQK.

08/08/2024

Class 9th
951353.Muneer Khan. Marks.561.
951358.Sabir Ali .Marks539

9513593 M.Sabir Marks.510

951363.Ahmad Ali Marks.518

951364.Mujeen Alam.Marks 521

951370.Murtaza Marks 504

951376 M.Qasim. Marks 523

951377 M.younas
Marks 526

951378 Hazrat Ali
Marks 541

08/08/2024

Class 10th
146493M.Anas. Marks1093

146499 M.Awais Marks 1085

146506. Shakirullah
Marks1066

1465503. Mustafa Marks 1059

146487. Aftab 1061

146469. Amir 1060

146486 Numan
1054

146485. Rehan
1057

146490. Shahzib 1064

146482. Masood 1044

146458. Rehmatullah 1047

146454. M. Qasim. 1015

17/07/2023

گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں،
جن میں ایک سوئی سیکنڈ کے نام سے مشہور ہے۔۔
یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ھے،
مگر اس کا ذکر نہیں کیا جاتا
*سب یہی کہتے ہیں کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں
کھبی کسی نے یوں نہیں کہا کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ہیں
جبکہ یہ سیکنڈ والی سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ہے اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ہے۔۔*
ہمارے زندگی میں بہت سارے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں، جیسا کہ ہمارے والدین اور اساتذہ کرام، جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا، لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے
اللہ پاک ہمارے والدین اور اساتذہ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین.

27/02/2023

Success

09/12/2022

week

24/11/2022

match b/w 8th & 9th class
class won the match.

24/11/2022

match b/w 8th & 9th class
9th won the match

25/10/2022

*⁉️ہم بچوں کے جذبات کو کیسے زخم دے رہے ہیں۔*

□بچے کو کمتر محسوس کروانا،
□اسکی تحقیر کرنا،
□اسکو worthless محسوس کروانا،
□اسکو جذباتی طور پر اکیلا اور تنہا کرنا،
□اسکا موازنہ کرنا،کمپیئر کرنا،
□اسکا مذاق اڑانا،
□اسکی شکل، رنگ، قد کا مذاق اڑانا،
□اسکو ریجیکٹ کرنا ہے۔

*اور یہ سب کام ہماری زبان اور جملے کرتے ہیں۔*

*⁉️اسکے نقصان کیا ہوتے ہیں؟*
□بچہ کنفیوز ہو جاتا ہے،
□وہ کسی کو بتا نہیں پاتا، اسکے پیارے ہی یہ سب کر رہے ہیں تو اسے سمجھ نہیں آتی کہ کس کو بتاوں۔
□وہ ڈر جاتا ہے، ڈیپریس ہوتا ہے۔
□جو صلاحیت ہوتی ہے وہ ختم ہو جاتی ہے، کانفیڈینس تباہ ہو جاتا ہے،
□شادی شدہ زندگی میں اچھے تعلقات نہیں بنا پاتے،
□سوشل ہونا پسند نہیں کرتے۔
□ان کو محبت نہیں ملی ہوتی تو misuse ہوتے ھیں۔
□اپنی سیلف respect کو گِرا کر حد سے زیادہ کام کرتے ہیں کہ کسی طرح مجھے محبت مل جائے۔

*⁉️اس کی علامات کیا ہیں۔*

□بچے کرنے والا کام مثلا پڑھائی وغیرہ چھوڑ دیتے ہیں۔
□بہت غصہ کرتا ہے۔
□بہت خوفزدہ ہے۔
□کانفیڈنس کی کمی ہوتی ہے۔
□سکول سے چھٹیاں کرنا شروع کر دیتا ہے۔
□گھر سے بھاگ جاتا ہے، بھاگنا چاہتا ہے۔
□بچہ گھر کی بجائے سکول یا ہاسٹل میں رہنا پسند کرتا ہے۔
□بغاوت والا رویہ ہو جاتا، والدین غصہ کرتے ہیں تو وہ بھی اتنا ہی غصہ ان کو دکھاتا ہے۔
□اور زیادہ تشویش والا مسئلہ ہو تو معاملہ self harm اور خودکشی کی کوشش تک چلا جاتا ہے۔

*⁉️اس کو ہینڈل کیسے کیا جائے*

✨بچے کی پریشانی کو سمجھیں، concerned ہوں۔ یہ مت سوچیں کہ وہ جان بوجھ کر تنگ کرتا ہے۔

✨بچے کی تحقیر مت کیجئے۔ وہ خود کو بے وقعت سمجھنا شروع کردے گا۔

✨بچے کو توجہ دیجئے۔
ورنہ اسمیں حسد پروان چڑھے گا۔

✨بچے سے اسکی عمر سے زیادہ، پڑھائی کے لیول اور ان کی صلاحیت سے زیادہ توقع مت لگائیں۔

✨حد سے زیادہ روک ٹوک مت کریں کہ وہ سانس بھی آپکی مرضی سے لیں۔

✨بچے کو اسکے دوستوں، کزنز، بہن بھائیوں سے کمپیئر نہ کیجئے۔ نہ ہی یہ کہیں کہ ہم تو اس عمر میں یہ یہ کیا کرتے تھے۔

✨آپ بچے کو بڑی محنت سے آداب سکھاتے ہیں۔ پڑھاتے ہیں۔ مگر پھر بھی وہ الٹ کر رہا ہے۔تب بھی آپکو نہ اسکو مارنا ہے نہ emotional abuse کرنا ہے۔ بلکہ آپکو پیرنٹنگ سیکھنی ہے، کیا وجہ ہے وہ ایسے کر رہا ہے اور کیسے ہینڈل کروں۔

✨بچے کی عزت نفس کا خیال رکھیں۔ کسی تیسرے شخص کے سامنے ایسی بات نہ کریں جسمیں اسکی بے عزتی کا پہلو ہے۔ وہ تیسرا اسکی پھپھو، خالہ، ٹیچر، اسکا بہن بھائی ، دادا، دادی بھی ہو سکتے ہیں

✨حتی کہ ڈاکٹر کے سامنے بھی اس چیز کا خیال رکھیں۔ یا تو بچے کے سامنے بات نہ کیجئے یا الفاظ ٹھیک سے چنیں یا کوئی اردگرد نہ ہو۔
کیا آپ پسند کریں گے دوسروں کے سامنے کوئی آپکی ایسی بات بیان کرے؟

✨اگر آپ سنگل پیرینٹ ہیں آپ پر لوڈ ہے لیکن آپ کو بچے کو تکلیف دینے کا حق نہیں۔ خود کو victim نہ سمجھیں۔ بلکہ جو تقدیر کا فیصلہ تھا اسے قبول کریں۔

✨بچے کی شکل و صورت، رنگت، قد، موٹا ہونے پتلا ہونے پر ہم جو مذاق اڑاتے ہیں اسکو عام سی بات نہ سمجھیں۔
ہم بچوں کو اسطرح بہت تکلیف دیتے ہیں۔

Photos from Al Qalam School System Bar Qamber Khel's post 30/09/2022
19/08/2022

Al Qalam Stars

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar
25000