11/06/2025
انشاء اللہ!
الفاح پبلک سکول ڈھرہ کئ کل سے دوبارہ کھل رہا ہے۔ 📚✏️
نئے جذبے، نئی امیدوں اور سیکھنے کے شوق کے ساتھ ہم سب ایک نئے تعلیمی سفر کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔
تمام طلبہ و طالبات کو خوش آمدید! 😊
اپنی تیاری مکمل کریں، وقت کی پابندی کریں، اور اپنے خوابوں کی تعبیر کے لیے محنت کریں۔
ان شاء اللہ یہ سال کامیابیوں سے بھرپور ہوگا!
School will reopen on 11th June 2025
🌱📖
15/05/2025
کلاس میں اسکول کے ایک نئے استاد داخل ہوتے ہیں تھوڑا سا تعارف لے دے کر بچوں کا ٹیسٹ لینے کے لیے ایک سوال کرتے ہیں. اور اشارہ اس بچے کی طرف کر دیتے ہیں جو کلاس کا سب سے نا لائق بچہ ہوتا ہے. استاد کا اشارہ دیکھ کر کلاس کے دوسرے بچے ہنسنے لگتے ہیں. کہ استاد جی نے جواب دینے کے لیے اٹھایا بھی تو کس بچے کو .....
لیکن استاد تو پھر استاد ہی ہوتا ہے.
ان کو سمجھ آ گئی کہ یہ کلاس کا سب سے نالائق بچہ ہو گا
اسی لیے سب بچے ہنس رہے ہیں. استاد نے بچے کو بیٹھنے کے لیے کہا اور درس دینے میں مصروف ہو گئے.
چھٹی کے وقت استاد نے اس نالائق بچے کو اپنے پاس بلا لیا
اور جب سب بچے چلے گئے تو استاد نے اس بچے کو ایک سوال دیا اور اس کا جواب بھی لکھ کر دیا. اور کہا کہ اسے یاد کر لو اور کل جب میں کلاس میں سوال کروں گا. تو یہ جواب تم نے مجھے کلاس میں دینا ہے.
بچے نے وہ سوال اور جواب یاد کر لیا.
دوسرے دن جب استاد کلاس میں آئے تو انھوں نے وہی سوال جو اس نالائق بچے کو دیا تھا. ساری کلاس سے پوچھا
سوال تھوڑا مشکل تھا. تو سب بچے خاموش ہو گئے لیکن وہی نالائق بچہ جس کو استاد نے سوال یاد کرنے کا کہا تھا اس نے اپنا ہاتھ بلند کیا کہ میں اس کا جواب دیتا ہوں. سب بچے جو کل ہنس رہے تھے حیرانگی سے اس کی طرف دیکھنے لگے. استاد نے اس بچے کو کہا ہاں جواب دو. بچے نے فر فر اس سوال کا جواب سنا دیا..
استاد نے شاباش دی اور اسے بیٹھنے کو کہا.
اب اس نالائق بچے میں خوشی کے ساتھ ساتھ خود اعتمادی پیدا ہونا شروع ہو چکی تھی.
استاد روزانہ اس بچے کے ساتھ یہی عمل دھراتے رہے .
اور پھر آخر وہ دن بھی آیا جب وہ نالائق بچہ اپنی کلاس کا سب سے لائق اور پر اعتماد بچہ بن چکا تھا....
سبق..
بچوں کی نفسیات سمجھ کر اگر ان کو ٹریٹ کیا جائے تو ہر بچہ اس معاشرے کا قابل فرد بن سکتا ہے💝
21/03/2025
*الفلاح پبلک سکول ڈھرہ کئ*
تمام سٹوڈنٹس اور انکے والدین کو سالانہ امتحان میں نمایا کارکردگی پر بہت بہت مبارک❤️🤞❤️
#نوٹس 🚨
انشاء اللہ کل سے ہمارے داخلے جاری ہونگے۔
اپنے بچوں کو بہترین تعلیم وترتیب کے لئے ہمارے ساتھ داخل کرے.✍️
Admission Open 😍
Al falah public school Dherakai Bajaur ✍️
💞 ✍️
21/12/2024
Admission Open APS Dehrakai 📚
10/08/2024
خپل ماشومان په هغه سکولونو کې داخل کئ چرته چه ښه محنت او خواري ډېره کيږي . نن صبا منګه په هغه سکول کې ماشومانو داخلوو چرته چه د ماشومانو د غیر اخلاقي فعل نقل کاروبار ډير وي. بيا ماشومانو نمبری واخلي خو عملي طور هغه د ټول عمر لپاره مفلوجه پاتي شي.
09/03/2024
Congratulations to all positions holder
Allah may you succeeded ahead in the future to pursue your career.❤️🩹🥀