Govt High School Mashokhel

Govt High School Mashokhel

Share

government high school mashokhel established in 1980s. A quality education institute

Photos from Govt High School Mashokhel's post 30/07/2025

محمد ذبیر ولد ریاض خان

26/04/2025
11/03/2025

-I #2025


25/02/2025

Students of class 9th
KP Elementary & Secondary Education Department
Board of Intermediate and Secondary Education Peshawar
Amjid Nazim Mashokhil
Da Mashokhelo Mazigar
Higher Education Commission, Pakistan

06/02/2025

📢 طلباء کے لیے اہم اعلان! 📢

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، پشاور (BISEP) نے باضابطہ طور پر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (SSC) کے سالانہ-I امتحان 2025 کو دوبارہ شیڈول کر دیا ہے۔

📅 امتحان کی نئی تاریخ: 8 اپریل 2025
❌ پچھلی تاریخ: 5 مارچ 2025
📍 وجہ: امتحانات پہلے رمضان کے مہینے میں طے کیے گئے تھے اور اب طلبہ کی سہولت کے لیے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
یہ فیصلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا/کنٹرولنگ اتھارٹی آف کے پی بی آئی ایس ای کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔

🔄 اپنے ساتھی طلباء کو آگاہ کرنے کے لیے اس پوسٹ کو شیئر کریں!




#تعلیم

21/01/2025

`📍𝑰𝑩𝑪𝑪 𝑷𝑶𝑳𝑰𝑪𝒀 𝑹𝑬𝑮𝑨𝑹𝑫𝑰𝑵𝑮 𝑩𝑶𝑨𝑹𝑫 𝑬𝑿𝑨𝑴𝑺 𝗣𝗔𝗦𝗦𝗜𝗡𝗚 𝗠𝗔𝗥𝗞𝗦`🚀🏁
*انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک بھر کے بورڈز امتحانات میں پاسنگ اور گریس مارکس بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔*
آئی بی سی سی کے مطابق تمام مضامین میں پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 کر دیے جائیں گے، گریس مارکس بھی 3 سے بڑھا کر 5 کر دیے گئے ہیں، اب 35 نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو 5 گریس مارکس دے کر پاس کیا جائے گا، جبکہ 2 سے زائد مضامین میں فیل طلبہ کو گریس مارکس نہیں ملیں گے اور یہ فیصلہ 2025 کے سالانہ امتحانات سے نافذ العمل ہو گا۔

06/01/2025

(ضروری اطلاع)
موسم سرما کی تعطیلات ختم ھونے پر تمام سرکاری تعلیمی ادارے کل 7 جنوری بروز منگل کھلیں گے-
والدین سے درخواست ہے کہ بچوں کو مکمل سکول یونیفام میں بمعہ سویٹر اور گرم ٹوپی پہنا کر بروقت سکول بھیجیں-
پرائمری سکول حاضری : 08:30
ہائی اور ہائیر سیکنڈری حاضری: 08:15

13/12/2024

09/12/2024

پشاور بورڈ
میٹرک 9th/10th سالانہ اول کا امتحان 05 مارچ 2025 سے شروع ہوگا۔ امتحان ایڈمیشن کیلئے تاریخوں اور فیس کے لیے نوٹیفکیشن دیکھیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mashokhel Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:20
Tuesday 08:00 - 14:20
Wednesday 08:00 - 14:20
Thursday 08:00 - 14:20
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:20