Knowledge is power

Knowledge is power education and education news will be uploaded from this page

20/12/2024
17/09/2024

عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیوں بھری مبارکباد!
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان کی سیرتِ طیبہ کو ہماری زندگیوں کا حصہ بنائے۔ آمین۔

"سرورِ کائنات، فخرِ موجودات ﷺ کی آمد کی خوشی میں دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کریں۔"

عید میلاد النبی ﷺ مبارک!

Glade to see all kurram Student in one platform. Join Kurram Student Union
27/08/2024

Glade to see all kurram Student in one platform.
Join Kurram Student Union

With Kurram Student Union – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
05/06/2024

With Kurram Student Union – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

This is reality
05/06/2024

This is reality

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سابقہ فاٹا ریزروڈ سیٹس پر بی ایس Spring 2024سیشن مارننگ ایڈمیشن کی تاریخ میں توسیع کی گئی...
20/03/2024

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سابقہ فاٹا ریزروڈ سیٹس پر بی ایس Spring 2024سیشن مارننگ ایڈمیشن کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے اپلائی کی آخری تاریخ 29 مارچ ہے ۔
نیچے لنک پر کلک کرکے یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر آن لائن اپلائی کریں ۔
https://eportal.iub.edu.pk/login
♦️:- اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سابقہ فاٹا ریزرو سیٹس مکمل فری ہے ۔
♦️:- ہر ڈیپارٹمنٹ میں سابقہ فاٹا کے لیے دو سیٹس مختص کئے ہے۔
ایک میل اور ایک فیمل کے لئے
(01 for Male & 01 for female).
♦️:- ہر ڈیپارٹمنٹ میں اپلائی کے لئے ایک ہزار روپے ہے۔
مثلآ اگر اپنے تین الگ الگ ڈیپارٹمنٹ میں اپلائی کیا ہو تو آپ کو تین ہزار روپیہ جمع کرنے ہونگے ۔
♦️:- اپلائی کرتے وقت جو چالان اپنے ڈانلوڈ کیا۔
اسکو جمع کرنے کے بعد پھر سے وہاں پہ اپلوڈ کرو جہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا ہو
ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد وہاں پی خود بخود اپلوڈ کا آپشن آئے گا۔
♦️:- اور اپلوڈ کرنا ضروری ہے کیونکہ اگر اپنے چالان اپلوڈ نہیں کیا تو آپکا اپلائی نہیں ہوگا۔
♦️:- سائنس ڈیپارٹمنٹ کے لیے NAT ٹیسٹ کرنا ضروری ہے اسکو بھی اپلائی کرنا ہوگا۔ اور اسکا الگ ایک ہزار روپے چالان ہوتا ہے اسکو بھی اپنے جمع کرنا ہوگا۔
مثلاً اپنے NAT ٹیسٹ اور ایک ڈیپارٹمنٹ میں اپلائی کیا تو آپ کو دو ہزار روپے جمع کرنے ہونگے ۔
♦️:- چالان آپ حبیب بینک لمیٹڈ HBL Bank کے کسی بھی برانچ میں جمع کر سکتے ہو اور اپنے جاز کیش, Jazz Cash Account سے بھی جمع کر سکتے ہو۔
♦️:- اپلائی کرتے وقت اپنے مارننگ پہ کلک کرنا ہے کیونکہ سابقہ فاٹا کا سارے ڈیپارٹمنٹ میں مارننگ میں ہی کوٹہ ہے۔
♦️:- اپلائی کرنے کے وقت اپنے سابقہ فاٹا کے کوٹہ پہ لازمی کلک کرنا ہوگا۔
کیونکہ اپ نے سابقہ فاٹا کے کوٹہ پہ آنا ہے تو فاٹا کوٹہ سلیکٹ کرنا لازمی ہے۔

♦️:- نوٹ:انتہائی اہم نوٹس۔

جس ڈیپارٹمنٹ میں اپلائی کرنا ہوں سب سے پہلے اسی ڈیپارٹمنٹ کو نیچے ایڈورٹائزمنٹ میں دیکھ لو کہ میرا انتخاب کردہ ڈیپارٹمنٹ کونسے کیمپس میں رکھا ہے یہاں پر تین کیمپس ہے۔
رحیم یار خان،
بہاولنگر۔
اور بہاولپور۔

آپکا انتخاب کردہ ڈیپارٹمنٹ جس کیمپس میں ہوں۔ اپلائی کرتے وقت اسی کیمپس کو ہی سلیکٹ کریں۔
♦️ نوٹ :- اگر کیمپس اور ڈیپارٹمنٹ اپلائی کرتے وقت اپنے اس طرح سلیکٹ کیا کہ نیچے ایڈورٹائزمنٹ کے ساتھ matching نہ کریں۔
تو آپ فاٹا میرٹ لیسٹ کا حصہ نہیں ہوں گے ۔
♦️ یونیورسٹی انٹرنل ہاسٹل میں سابقہ فاٹا کے نئے آنے والوں طلباء میل اور فیمل کے لئے مخصوص کوٹہ مختص ہے جو میرٹ کے بنیاد پر دیا جائے گا ۔اور 50٪ فیس لاگو ہے ۔

⬅️ مزید معلومات کیلئے پشتون ایجوکیشنل کونسل اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ایڈمیشن کمیٹی اور انفارمیشن سیکرٹریز سے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں ۔
♦️:- انفارمیشن سیکرٹری.
نسیم اورکزئی
03015535045
♦️:- ایڈمیشن کمیٹی۔
وسیم حیدر
+92 305 1614756
تسبیح خان
+92 307 8000244

نیچے دیے گئے ڈیپارٹمنٹس میں بھی فاٹا کے سیٹس مین کیمپس میں موجود ہے لیکن یہ ڈیپارٹمنٹس ایڈورٹائزمنٹ میں موجود نہیں ہے۔۔

1: Digital marketing
2: Banking and finance
3: Ecommerce
4: Philosophy
5: Sociology
6: Anthropology
7: Toursim and hospitality
8: Public policy
9: Bs fashion design and visual communication

FATA STUDENT UNIVERSITY ADMISSION SPRING-FALL 2024 join this group for more information

ہم اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انتظامیہ کے ان گھناؤنے اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہیں جنہوں نے فاٹا کے سابقہ علاقوں سے ت...
14/03/2024

ہم اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انتظامیہ کے ان گھناؤنے اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہیں جنہوں نے فاٹا کے سابقہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کے ساتھ ناروا سلوک کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ سی آئی ایم کمیٹی کا طرز عمل، خاص طور پر جناب عاکف سعید کے معاملے میں، جہاں انہیں شدید ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں وہ بے ہوشی اور ہسپتال میں داخل ہوئے، قطعی طور پر ناقابل قبول ہے۔ یہاں تک کہ وائس چانسلر کے ساتھ جاری بات چیت کے دوران، انتظامیہ نے طلباء کے خلاف مزید تشدد کی کارروائیوں کا سہارا لیا۔ انسانی حقوق اور تعلیمی آزادی کی اس طرح کی صریح خلاف ورزیوں کو برداشت نہیں کیا جا سکتا اور اس کے فوری ازالے کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔
Marriyum Aurangzeb Mushtaq Ahmad Khan Mian Shehbaz Sharif Sardar Hussain Babak Attaullah Tarar Mohsin Dawar

08/03/2024

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پنجاب ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر ایکس فاٹا طلباء کے حقوق ہڑپنے پہ تلی ہوئی ہے پشتون ایجوکیشنل کونسل کے چیئرمین اور جنرل سیکرٹری ہر متعلقہ دفتر گئے لیکن انہوں ہمارے مسائل کو سنجیدگی سے نہیں لئے تو مجبوراً ایکس فاٹا کے سٹوڈنٹس احتجاج کرنے پر مجبور ہوئے
Iub bahawalpur mai fata student strict. Want right
Pashtoon Educational Council Sargodha Pashtoon Educational Council Islamia University of Bahawalpur PEC IUB

19/04/2023

How is today 🤔 Ramadan 28

21/01/2023

19/01/2023

Address

Peshawar
26404

Telephone

+923059762591

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge is power posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Knowledge is power:

Shortcuts

Share

Category