Maths with Syed Majid Shah

Maths with Syed Majid Shah

Share

Mathematics is the language of Universe.

17/10/2021
16/10/2021

Government College Peshawar, HED KPK BS Merit update !! Please carefully note the date of interview/Admission and try to reach college on time to avoid any inconvenience !!
(Also please note BS HPE Merit 838 Open)

16/10/2021

آج سے پیٹرول 10 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 137روپے 79 پیسے فی لیٹر ملے گا.😭

16/10/2021

Must Share This Post with Affected students 😊😊

میرے سے بہت سے طلباء پوچھتے رہتے ہیں کہ ہماری ریاضی بہت کمزور ہے! آخر کیا کیا جائے جس سے ہمیں ریاضی کی سمجھ آنا شروع ہو جائے؟؟؟؟
اسکا جواب بہت سادہ سا ہے----- اگر آپ ان 3 باتوں پہ عمل کرنا شروع کر دیں تو آپ ریاضی میں Expert (ماہر) ہو جائیں گے-ان شاءاللہ
وہ 3 باتیں درج ذیل ہیں:
1-لیکچر کو متوجہ ہو کر سننا
2-پورا لیکچر نوٹ کرنا
3-پریکٹس (مشق) کرنا
اب میں باری باری ان پوائنٹس کو وضاحت سے پیش کرتا ہوں:
1- #لیکچر :- لیکچر متوجہ ہو کر سنا جائے- اور اپنی سیٹ کا بھی حساب رکھیں- وہاں بیٹھا جائے جہاں آپ کو وائٹ بورڈ بالکل صاف نظر آئے- استاد کی باتوں کو انہماک سے سنیں- اور اگر کوئی چیز سمجھ نہ آئے تو " #سوال ضرور پوچھیں-" سوال کرنے کی عادت بنائیں- اگر آپ کے سوالوں پہ بچے ہنستے ہوں تب بھی سوال نہ چھوڑیں- کیونکہ ایک تحقیق کے مطابق سوال پوچھنے پر ہمارے دماغ خلیے جواب لینے اور اسکو سمجھنے کیلئے زیادہ #متحرک ہو جاتے ہیں- اس لئے بات کی سمجھ زیادہ آتی ہے- مگر خیال رہے کہ سوال غیر متعلقہ irrelevant نہ ہو ورنا صرف وقت ضائع ہوگا!
2- :- لیکچر نوٹ کرنا بہت ضروری ہے- تجربات سے ثابت ہے کہ جو بھی چیز نوٹ کی جائے وہ ذہن میں #نقش ہو جاتی ہے- اور بارہا بار دیکھا گیا ہے کہ جو چیز نوٹ نہ کی جائے وہ چیز دماغ سے نکل جاتی ہے خواہ کتنی ہی سادہ کیوں نہ ہو! اس لیے لیکچر ضرور نوٹ کریں- اس میں ایک بات Add کروں گا کہ کوشش کریں کہ ٹیچر کے بولے ہوئے زبانی پوائنٹس بھی نوٹ کریں- کیوں کہ وہ بہت کمال درجہ رکھتے ہیں- ان ڈائیلاگز سے آپ کو سمجھنے میں آسانی ہو گی-
3- #پریکٹس:- کہتے ہیں کہ
"The Best way to Learn Mathematics is to Do Mathematics."
"Practice Makes a Man Perfect!"
یعنی ریاضی سیکھنے کا سب سے بہترین گر/طریقہ یہ ہے کہ اسکی پریکٹس/مشق کی جائے- اس لیے خود سے کی جانے والی پریکٹس (جس میں کوئی بیرونی یا خلاصے کی مدد شامل نہ ہو) بے حد ضروری ہے- یہاں میں یہ بات Add کرنا چاہوں گا کہ اگر آپ سے سوال ٹھیک نہیں ہوتے تو کوئی بات نہیں #غلط سوال کریں- پھر اپنے استاد سے راہنمائی لیں تا کہ آپ کو بھی اپنی غلطی کا پتا چل سکے اور استاد کو بھی علم ہو جائے- آپ سے سوال 2,4 بار غلط ہوگا---- اسکے بعد آپکی محنت رنگ لائے گی اور سوال ٹھیک بھی ہوگا- ان شاءاللہ⁦❤️⁩ لیکن اپنے استاد سے مسلسل رابطے میں رہیں بلکہ چمٹے رہیں!! جو طلباء استاد سے اپنی ہر confusion شئیر کرتے ہیں وہ ریاضی میں ماہر بنتے ہیں-
آخر میں کہوں گا کہ ریاضی ٹائم مانگتا ہے' عزت مانگتا ہے' محنت مانگتا ہے----- اگر آپ اس سے پرے بھاگیں گے تو یہ آپ کو ساری زندگی بھگائے گا----
"Don't play with Maths, it will beat you #آباد

09/05/2021

How we can find the Maximum value of sinx+cosx

Photos from Maths with Syed Majid Shah's post 01/07/2020

Range of the function

Photos from Maths with Syed Majid Shah's post 29/06/2020
Photos from Maths with Syed Majid Shah's post 28/06/2020

About the domain..
My hand writing.
Please must study.

21/04/2020

A preposition or theorem is a statement that is developed on the basis of postulates and axioms.

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar