Iqra public high school Haji dhand

Iqra public high school Haji dhand

Share

This page is for education purpose

Photos from Iqra public high school Haji dhand 's post 13/10/2025

اللّٰہ تعالٰی کی فضل وکرم سے آج اقراء پبلک ہائی سکول میں سہ ماہی امتحان کاریزلٹ announce ہوا جس میں مختلف کلاسز کے طلباء کرام نے پہلی ،دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی جس کی بنا پر اسے خوبصورت انعامات سے نوازا گیا۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ دوسرے طلباء کرام نے بھی بھرپور محنت کی جو واقعی ستائیش کے قابل ہیں ۔
والدین کی خدمت میں عرض ہے کہ اپنے بچوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دیں تاکہ مستقبل میں یہی بچے قوم کا نام روشن کرسکے۔۔۔
شکریہ 👈🤝🤲

18/08/2025

والدین کے نام ایک اہم اور ضروری پیغام!
محترم والدین و سرپرست! جیسا کہ آپ کو علم ہے کہ تقریباً تمام سکولوں کی گرمیوں کی چھٹیاں اختتام پذیر ہو چکے ہیں ۔اس سلسلے میں آج اقراء پبلک ہائی سکول کھولنے کا پہلا دن تھا اور باقاعدہ طور پر کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے ۔
تو لہذا آپ صاحبان کی خدمت میں عرض ہے کہ اپنے بچوں کی قیمتی وقت ضائع نہ ہو نے دیں اور سکول کو باقاعدگی سے جانے کا دعوت دیں
شکریہ 👍🤝🤲

Photos from Iqra public high school Haji dhand 's post 11/08/2025

A short two days tour of Iqra public high school staff to Gudaray district ORK with a few near guest .🎉👍💫🫵

Photos from Iqra public high school Haji dhand 's post 28/07/2025

.... اقراء پبلک ہائی سکول حاجی ڈھند....
کامیابی کی نئی مثال! الحمدللہ! پشاور بورڈکے سال 2025 کے نتائج میں اقرا ماڈل ہائی سکول حاجی ڈھنڈ کے ہونہار طلباء نے شاندار نمبرات حاصل کر کے ایک بار پھر ثابت کیا کہ محنت، لگن، اور عزم انسان کو کامیابی کی بلندیوں تک پہنچا دیتا ہے.......

یہ کامیابیاں صرف نمبروں کی نہیں بلکہ کردار کوشش اور خوابوں کی تعبیر ہے ہم اپنے تمام کامیاب طلباء کو ❤️ کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے ادارے کا نام فخر سے بلند کیا..
اقراء پبلک ہائی سکول حاجی ڈھند کو اپ پر ناز ہے ہم اپنے اساتذہ والدین اور سب کو اس مشترکہ کامیابی پر دل سے سراہتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اپ کا تعلیمی سفر ہمیشہ کامیابی عزت اور روشن کامیابی کی طرف گامزن رہے... آمین
،Class 10
1 Muhammad amir 1082
2 Attaullah 1078
3 Rehmatullah 1047
Class 9th
1 Muhammad ilyas 550
2 Asad Ullah 537
3 Dilshad 537

Photos from Iqra public high school Haji dhand 's post 20/06/2025

الحمدللّٰہ!
آج اقراء پبلک ہائی اسکول میں تعلیمی سال کا موسم گرما کی چھٹیوں کا دن تھا ۔جو ہمارے سکول اساتذہ کرام کی قیمتی آرا سے بھرپور تھا ۔
»∆ کل چھٹیاں : 21 جون سے لیکر 18 اگست تک∆»
معزز و محترم والدین کو چاہیئے کہ اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں ۔ ان کی ہوم ورک کا خاص خیال رکھیں ۔ان کو نماز تلاوت قرآن ، اور دوسرے دینی کاموں کی ترغیب دیں ۔
یہ چھٹیاں صرف آرام کیلئے نہیں بلکہ خود سازی ، نظم و ضبط اور روحانی ترقی کیلئے کی گئی ہیں ۔ والسلام ۔۔۔۔۔۔👈🤲🌹

05/06/2025

*عید الاضحی کی تعطیلات:*۔ آج مورخہ 05 جون سے 11 جون تک عید الاضحی کی تعطیلات ہوگئے 12جون بروز جمعرات دوبار کھول دیجئے گی ان شاءاللہ
عید کی خوشیاں ، پیاروں کے ساتھ مل بیٹھنا، اور سکول کی چھٹیوں کا مزہ!..
ان چند دنوں میں، آپ اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ خوشگوار لمحات گزار سکیں گے۔
والدین کے نام ایک اہم پیغام:
آپکی کی خدمت میں عرض ہے کہ اپ اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں ، خاص کر اس دور فتن میں فضول ادھر اودھر گھومنا پھرنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے ۔ تو لہٰذا اپنے پیارے بچوں پر کڑی نظر رکھیں ۔
شکریہ ۔۔۔۔

Photos from Iqra public high school Haji dhand 's post 18/04/2025

نئی تعلیمی سال2026-2025 کے داخلے جاری ہیں۔۔ ایک روشن مستقبل اپ کے ایک فیصلے کا منتظر ہیں الحمدللہ اقرا پبلک ہائی سکول میں 18 اپریل سے نئے سیشن کا باقاعدہ اغاز ہو چکا ہے اور ماشاءاللہ تمام کلاسز مکمل جوش و جذبے سے جاری ہے تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو بروقت سکول بھیجیں اور ان کی تعلیم میں دلچسپی لیں۔۔۔ والسلام منجانب ، آقراء پبلک ہائی سکول انتظامیہ

Photos from Iqra public high school Haji dhand 's post 13/04/2025

اللّٰہ تعالٰی کی فضل وکرم سے آج اقراء پبلک ہائی سکول میں سالانہ پروگرام کا انعقاد ہو چکا تھا ۔جس میں بہت سارے لوگ ، علاقائی مشران اور مہمان خصوصی کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ مُختلف جماعتوں کی طلباء نے مختلف آئٹمز جیسا کہ تقریریں ، خاکیں ۔ نظمیں وغیرہ وغیرہ پیش کیں ۔۔۔۔
نیز جن طلباء نے محنت کیساتھ پہلی ،دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی تھی ان کو بہت خوبصورت انعامات سے نوازا گیا ۔۔۔
اللّٰہ تعالٰی سے دعا ہے ☝️🤲 کہ اسی طرح ہمارے سب سٹوڈنٹس مستقبل میں کامیاب و کامران رہیں تاکہ ہمارے علاقے کا نام روشن کرسکیں ۔۔۔ ( آمین )

12/04/2025

۔۔دعوت نامہ ۔۔
۔۔۔۔السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
محترم والدین و سرپرستان صاحبان۔۔۔۔۔۔ انشاءاللہ 13 اپریل بروز اتوار اقراء پبلک ہائی سکول حاجی ڈھنڈ میں سالانہ یوم والدین و تقریب تقسیم انعامات کا ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے علاقہ معروف خیل کے تمام معززین، والدین، سابقہ ٹیچر، سابقہ سٹوڈنٹس، اور ہر خاص و عام کو اس تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں آپ سب بروز اتوار صبح آٹھ بجے اپنا شرکت یقینی بنائے آپ کی شرکت ہمارے لئے باعث مسرت ہوگی۔۔
۔منجانب؞ انتظامیہ اقراء پبلک ہائی سکول۔۔

02/04/2025

جماعت نہم و دہم کے طلباء توجہ فرمائیں
۔ جیسا کہ آپ کو معلوم ہو گا کہ SSC کے سالانہ امتحانات 2025 آٹھ اپریل سے ہوں گے، اس لیے اپنے اپنے رول نمبروں کو ہفتے کے دن 5 اپریل تک سکول ھذا سے وصول کریں۔ شکریہ

26/03/2025

A few days ago, on the orders of the principal, a diagrams competition was held among students of different classes at *Iqra* Public High School Haji dhand in which students from class first to class 10th participated. Everyone made very beautiful diagrams. The principal and teachers encouraged the students. We pray for our students to move forward in every field at all times.So enjoy the video.

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Akakhel Maroof Khel Haji Dhand Bara Khyber Agency
Peshawar
25000