Future stars education

Future stars education

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Future stars education, Education Website, peshawar, pesh, Peshawar.

Operating as usual

14/02/2024

Coming soon .... In Sha Allah
Our online academy classes

22/08/2023

متوجہ ایٹا میڈیکل کے طلباء و طالبات۔۔۔!
ہر اتوار سے ایٹا طلباء و طالبات کے لئے تمام کورس میں ٹیسٹ منعقد کیا جائے گا۔ یعنی فل کورس (فرسٹ ائیر اینڈ سیکنڈ ائیر )۔
اور ٹیسٹ کے بعد اکیڈمی میں کلاس کے اندر اسی سوالات کی تفصیلی ڈسکشن ہو گی ۔ اور لکھا ہوا ڈسکشن بھی تمام طلبہ کو دیا جائے گا۔۔
اور بہت جلد ہماری آنلائن کلاسز اور ٹیسٹ کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے ۔۔۔

Photos from Future stars education's post 15/08/2023
15/08/2023

ایٹا ٹیسٹ 2023 میں کچھ ہفتوں کے لئے تاخیر ہو سکتا ہے۔

13/08/2023

اپکو پاکستان میں ایسا قوم ملے گا ۔ کہ غلام ہوتے ہوئے بھی جشن آزادی مناتے ہیں ۔۔۔ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں امن جب آئے گا ۔ تو انشاء اللہ بہت جوش و خروش سے جشن آزادی منائیں گے ۔
پشاور ، خیبر باڑہ اور باجوڑ میں دھماکے ہوئے ہیں ۔ ان لوگوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں ۔
اللہ ہمارے حال پہ رحم کریں ۔ ہم بہت کمزور ہیں ۔ اللہ ہی ہماری مددگار ہو۔ امین

12/08/2023

Sir Abid Jan Message about Scholarship Test Of LAMPS College System 27 August 2023

Photos from Future stars education's post 06/08/2023

Series 1 Test 4 Khan academy test
06-08-2023

28/07/2023

عاشورہ کے دن پیش آنے والے اہم واقعات:-
1:- یوم عاشورہ میں ہی آدم علیہ السلام کی توبہ قبول ہوئی ۔
2:- اسی دن حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ہولناک سیلاب سے محفوظ ہو کر کوہ جودی پر لنگر انداز ہوئی ۔
3:- اسی دن اللہ تعالٰیٰ نے حضرت ابرہیم علیہ السلام کو " خلیل اللہ" بنایا اور ان پر آگ گلزار بنی۔
4:- اسی دن حضرت موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم بنی اسرائیل کو اللہ تعالیٰ نے فرعون کے ظلم و استبداد سے نجات دلائی۔
5:- اسی دن حضرت سلیمان علیہ السلام کو بادشاہت ملی۔
6:- اسی دن حضرت ایوب علیہ السلام کو سخت بیماری سے شفاء ہوئی۔
7:- اسی دن حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ سے نکالے گئے ۔
8:- اسی دن حضرت یوسف علیہ السلام کی ملاقات ایک طویل عرصے کے بعد حضرت یعقوب علیہ السلام سے ہوئی۔
9:- اسی دن حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش ہوئی ۔
10:- اسی دن یہودیوں کی شر سے نجات دلا کر آسمان پر اٹھائے گئے۔
بعض علماء کرام نے مذکورہ بالا کے علاؤہ کچھ اور واقعات بھی بیان کئے ہیں ۔جو یوم عاشورہ سے متعلق ہیں ۔ مثلآ ۔۔
1:- اسی دن اللہ تعالٰیٰ نے آسمان اور زمین, قلم , حضرت آدم علیہ السلام اور حوا علیہما السلام کو پیدا کیا ۔
2:- اسی دن قیامت قائم ہو گی۔
3:- اسی دن حضرت موسیٰ علیہ السلام پر تورات نازل ہوئی۔
4:- اسی دن حضرت اسماعیل علیہ السلام کی پیدائش ہوئی ۔
5:- اسی دن حضرت یوسف علیہ السلام کو قید خانے سے رہائی نصیب ہوئی اور مصر کی حکومت ملی۔
6:- اسی دن دنیا میں پہلی باران رحمت (رحمت کی بارش) ہوئی۔
7:- اسی دن حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے نکاح فرمایا۔
8:- اسی دن ابو لولو مجوسی کے ہاتھوں سے مصلیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ نے زخمی ہو کر جام شہادت نوش فرمایا ۔
9:- اسی دن کوفی فریب کاروں نے نواسہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور جگر گوشی فاطمہ رضی اللہ علیہ عنہا اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کیا ۔
10:- اسی دن قریش خانہ کعبہ پر نیا غلاف ڈالتے تھے۔
11 :- اسی حضرت یونس علیہ السلام کی قوم کی توبہ قبول ہوئی اور ان کے اوپر سے عزاب ٹلا ۔
12:- اسی دن حضرت جی مولانا انعام الحسن صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ کو انتقال ہوا۔

بکھرے موتی کے کتاب سے اس عبارت کو نقل کیا گیا ہے ۔

25/07/2023

یہ ہمارے پاکستان کے میڈیکل کمیشن کا یہ حال ہے ۔ اگر آفشل ویب سائٹ کا یہ حال ہے ۔ اب آپ خود سوچیں کہ ادارے کا کیا حال ہو گا۔ کچھ دنوں سے ویب سائٹ پہ زیادہ طلبہ کا رجسٹریشن نہیں ہو رہی۔ پاکستان میڈیکل کمیشن جب تھا تب بھی طلبا و طالبات کو مسائل درپیش تھیں ۔ اب پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا بھی بے انتہا برا حال ہے ۔ خدارا میڈیکل کے بچوں پر رحم کریں ۔ اور ان کو اس ذہنی اذیت سے نکال دیں ۔ ہم سب کا ضمیر مر چکا ہے ۔ ۔۔
آپ بھی اپنی رائے ہمارے ساتھ کمنٹ سیکشن میں شریک کریں۔۔۔۔
شکریہ!!!!

25/07/2023

Dear students !
Error occurred in PMDC website try to register at night or tomorrow.

13/07/2023

A message of Sir Abid Jan (Chemistry) to students for upcoming test series 16 July 2023.

12/07/2023

A message of Sir Manzoor (Biology) to students for upcoming test series 16 July 2023.

12/07/2023

Schedule of Khan academy peshawar.
Discussion after test . Both discussions online and on campus .

09/07/2023

Khan academy, Series 1 test 1 , Full paper 09 July 2023.

Photos from Future stars education's post 09/07/2023

Khan academy, Series 1 test 1 , Full paper 09 July 2023.

08/07/2023

A message of Sir Tanveer Akhtar (Physics) to students for upcoming test series 09 July 2023.

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Coming soon .... In Sha AllahOur online academy classes
Sir Abid Jan Message about Scholarship Test Of LAMPS College System  27 August 2023
A message of Sir Abid Jan (Chemistry) to students for upcoming test series 16 July 2023.#etea #drmanzoor #mdcat2023 #kmu...
A message of Sir Manzoor (Biology) to students for upcoming test series 16 July 2023.#etea #drmanzoor #mdcat2023 #kmucat
A message of Sir Tanveer Akhtar (Physics) to students for upcoming test series 09 July 2023.#etea #drmanzoor #mdcat2023 ...
26 Lecture Sir Izhar 1st year physics
25 Lecture Sir Izhar 1st year physics
24 Lecture Sir Izhar 1st year physics
23 Lecture Sir Izhar 1st year physics
22 Lecture Sir Izhar 1st year physics
21 Lecture Sir Izhar 1st year physics
20 Lecture Sir Izhar 1st year physics

Location

Website

Address

Peshawar, Pesh
Peshawar
25000