Mohammad Saleem Khawaja

Mohammad Saleem Khawaja

Share

13/04/2024

A romantic journey begins with marriage. May Allah pour all his warmth and care on your lovely journey ahead.
Happy Married life both of you..

17/01/2024

یہ اصل تبدیلی ہے! ♥

ہمارے ہاں اکثر لڑکیوں کو بغیر پوچھے کسی بھی شخص کے ہاتھوں 'فروخت' کر دیا جاتا ہے جس کے بعد لڑکی اپنے سسرال کے ہاں غلام بن کے رہ جاتی ہے. یوں اسے 'شادی، رشتۂ ازدواج، روحانی رشتہ، سنت نبوی ص' وغیرہ کہا جاتا ہے لیکن بیک وقت ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم اس 'سنت نبوی ص' کا آغاز ہی بیٹی کی رائے قتل کر کے کر رہے ہوتے ہیں. بیٹے سے شادی بارے رائے پوچھنے کو 'تہوار' کی طرح منایا جاتا ہے لیکن اپنی بیٹی سے صرف ایک بار اُس کی رضا مندی پوچھنا عار تصور کیا جاتا ہے.

یہ خوبصورت ویڈیو ایک پشتون گھرانے کی ہے. جہاں ایک باشعور والد اپنی بیٹی کا رشتہ جوڑنے سے قبل اُس کی رضا مندی جاننا چاہتا ہے. بیٹی بڑے پیار سے بتاتی ہے کہ اُن کی رضا میں وہ خوش ہے. والد پھر بھی پوچھتا ہے بیٹی اصرار کرتی ہے کہ اُن کا فیصلہ اُسے قابل قبول ہے. بیٹی کے انداز گفتگو سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ خوش ہے. جب والد مان جاتے ہیں تو بیٹی اپنے والد اور والدہ سے گلے ملتی ہے. یہ کس قدر خوبصورت عمل ہے♥ یہ نارملائز ہونا چاہیے. یہ روایت قائم ہونی چاہیے. اپنی بیٹیوں کو کوئی 'شے' سمجھ کر کسی مرد پر 'فروخت' کرنے کی بجائے اُسے انسان سمجھیں اور اسے بھی اُس کی زندگی جینے کا حق دیں.♥♥

01/10/2022

ایک طرف پاکستان کا حقیقی نمائندہ جس کے ساتھ 22 کروڑ عوام کا ساتھ ہے اور دوسری طرف پاکستان کو ڈبونے والا ٹبر ہے جن کے ذاتی مفادات ملک سے بالاتر ہے عوام کو نکل کر ان کو بتانا ہوگا کہ وہ انھیں مکمل مسترد کر چکی ہے اور پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ صرف قائد کا سپاہی ہی عمران خان کرے گا۔

Photos from Mohammad Saleem Khawaja's post 11/09/2022

دانت جسم کا آ ہم حصہ ہے دنیا میں لاکھوں لوگ دانتوں کے بیماری سے پریشان ہے۔لوگوں میں دانتوں کی صحت سے آگاہی نہ ہو نے کی وجہ سے مختلف بیماریاں عام ہے۔اپنے دانتوں کا علاج ہمیشہ قابل مستند اور لائسنس یافتہ ڈینٹل سرجن سے کروائیں چند روپے بچانے کی خاطر اپنی صحت کے ساتھ مت کھیلیں ایک اچھا ڈینٹل سرجن ہمیشہ منہ اور دانتوں کے معائنے سے پہلے مریض کی میڈیکل ہسٹری لیتا ہے کیونکہ بعض دفعہ مریض کسی متعد بیماری کا شکار ہوتا ہے ۔
ایک دفعہ ڈینٹل سرجن ڈاکٹر عارف اللہ کے کلینک ضرور وزٹ کریں انشاللہ اچھا رزلٹ میلگا۔
پتہ: تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بشام روڈ نزد پرانا آبشار ہوٹل
Contact number ; 0343 9559259

01/09/2022

Da p**i la watti wa

01/09/2022

ریلیف کیمپ برائے متاثرین سیلاب زدگان رانولیا دوبیر کیلئے علاقہ نیڑی اور موج گلی میں حیضہ کی وبا پھوٹ پڑی ھے روزانہ کے بنیاد پر بچے مر رہے ہیں
ڈاکٹرز کی ٹیم موجود ھے علاقے میں۔ اور مندرجہ زیل میڈیسن کی کمی ھے لھذا مخیر حضرات ان دوائیوں کے ڈونیشن کے حوالے سے رابطہ کرسکتے ہیں
03465951228

01/09/2022

This is an interesting story!

Kuch saal pehlay, taqreeban 50 saal pehlay ek mulk k 2 tukray hue. Ek established part aur ek ne zero se sab kuch shru kia.

Ese samajh lein 2 bhai. Jo established tha uss mei anaa thi, bara bhai tha, chotay bhai ko ignore kia, haq nahi diya aur phr akhir kaar donu bhai alag hogaye.

Bara bhai anaa mei gum tha aur chotay ne phr se zindgi shru ki. Wqt guzarta gaya lekn baray ki anaa kam na hui aur chotay ne apni mehnat na chori.

Aaj bara bhai apni anaa aur bayimaani ki wajah se chotay bhai se bhi chota hogaya hai aur chota bhai apnay baray bhai se bhi bara hogaya hai.

As today, Shaikh Hasina announces to donate 80 million Taka worth of goods and medicines to Pakistan, esp Balochistan.

Aaj chotay bhai ne baray bhai ko khairaat d hai!

01/09/2022

میرے حق میں فیصلہ ہو گیا‘ یہ وہ آخری الفاظ تھے جو سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر تین کے سامنے بٹگرام کے رہائشی عمر علی نے فیصلہ سننے کے بعد بےیقین بوڑھی آنکھوں سے وکیل ثنااللہ زاہد کی طرف دیکھتے ہوے ادا کئیے
وکیل نے کہا.. ہاں
لیکن یہ سنتے ہی بزرگ کا خوشی سے دل بند ہو گیا اور وہ دھڑام سے زمین پر گر پڑا
انہیں طبی امداد دی گئی ایمبولینس منگوائی گئی لیکن پولی کلینک اسپتال کے ڈاکٹرز نے کہا عمر علی کو دل کا دورہ پڑا ہے وہ اب اس دنیا میں نہیں رہا
عمر علی نے 2003 میں بٹگرام میں تین کنال اراضی خریدی تو ہمسائیوں نے مقدمہ کر دیا اور عمر علی ماتحت عدالت سے عدالت عالیہ تک پہنچا لیکن ہائیکورٹ نے بھی اس کے خلاف فیصلہ دیا
عمر علی نے اس 3 کنال آراضی کے لیے 18 سال عدالت میں پیشیاں بھگتی دھکے کھائے حتی کہ وہ بوڑھا ہو گیا لیکن تاریخ پہ تاریخ ملی انصاف نہ ملا اور جب انصاف ملا تو اس کا دل اس انصاف کا بوجھ نہ برداشت کر سکا

2017 میں عمر علی نے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی جس کی 5 سال بعد پہلی سماعت پر ہی جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے دلائل سننے کے بعد عمر علی کی اپیل منظور کر لی اور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم کر دیا ۔

یوں 18 سال بعد عمر علی کو ملنے والے انصاف کی خوشی نے اس کی ہی جان لے لی

26/08/2022

No Caption 💔💔

Photos from Mohammad Saleem Khawaja's post 26/08/2022

یہ جو اوپر کا تصویر ہے پڑوسی ملک افغانستان کی ہے۔
جو ہمارے پاکستان سے بہت غریب اور لاچار ملک ہے
سوال یہ ہے کیا ہمارے ہیلی کاپٹر صرف خواص کے لئے ہیں
یا صرف کرکٹ گراونڈز سے پانی خشک کرنے کیلئے ہیں
یہ جو 23 مارچ کوئی ہیلی کاپٹر دیکھائے جائے ہیں کیا یہ
استعمال کے لئے نہیں ہے۔
اللہ ان کی دلوں پر رحم کرے.

15/08/2022

پاکستان اور بھارت کو 75 واں یوم آزادی مبارک ہو۔ مستقل پڑوسیوں کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ ہم مل کر محبت امن اور ہم آہنگی کے ساتھ تعلقات برقرار رکھ سکتے ہیں۔ آئیے کہتے ہیں کہ بڑھتی ہوئی معصوم نسلوں کے لیے کوئی جنگ نہیں۔ #بھارت اور #پاکستان زندہ باد ایک #پاکستانیوں سے محبت 🇵🇰❤🇮🇳

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Peshawar