Think With Logic

Think With Logic jobs info, colleges and universities admissions , scholarships details

First Merit list of Govt Degree College Mathra Peshawar
31/08/2026

First Merit list of Govt Degree College Mathra Peshawar

*السلام علیکم!جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ *گورنمنٹ کالجز* میں *FA / FSc* میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔  میں آپ سب نئے (Fre...
06/08/2026

*السلام علیکم!

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ *گورنمنٹ کالجز* میں *FA / FSc* میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
میں آپ سب نئے (Fresh) طلبہ و طالبات کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ داخلے کے وقت جو عام غلطیاں کی جاتی ہیں، اُن سے بچنا بہت ضروری ہے۔

جب آپ داخلے کے لیے آن لائن اپلائی کریں گے، تو آپ کے سامنے *4 اقسام کے کوٹے (Quota)* ظاہر ہوں گے۔ ان کا انتخاب درست کرنا بہت ضروری ہے:

1.Jurisdiction Local

*Jurisdiction Local* میں وہ طلبہ و طالبات اپلائی کریں، جو کالج کے قریب کے علاقوں سے تعلق رکھتے ہوں اور وہیں کے رہائشی ہوں۔
مثال کے طور پر اگر آپ *گورنمنٹ ڈگری کالج متھرہ پشاور* میں اپلائی کر رہے ہیں، تو ، متھرہ بازار اور اس کے آس پاس کے جتنے بھی طلبہ ہیں، وہ سب کالج کے *Jurisdiction* میں آتے ہیں، اس لیے وہ *Jurisdiction Local* کوٹہ پر اپلائی کریں۔

یہ بات یاد رکھیں کہ:
*Jurisdiction Local* میں اپلائی کرنے والا *District Local* میں بھی آتا ہے،
لیکن *District Local* میں اپلائی کرنے والا *Jurisdiction Local* میں شامل نہیں ہوتا۔

لہٰذا اگر آپ کا تعلق کالج کے قریبی علاقوں سے ہے تو *Jurisdiction Local* پر ہی اپلائی کریں تاکہ آپ کو ترجیح ملے۔
2.District Local
کا District Local
* مطلب یہ ہے کہ *جس ضلع (District)* میں کالج واقع ہے، آپ کے پاس *اسی ضلع کا ڈومیسائل* ہونا چاہیے۔

مثال کے طور پر اگر آپ *پشاور* کے کسی کالج میں اپلائی کر رہے ہیں، تو آپ کے پاس *پشاور کا ڈومیسائل* ہونا ضروری ہے، چاہے آپ نے تعلیم کسی اور ضلع یا بورڈ سے حاصل کی ہو۔

یاد رکھیں: District Local کا تعلق صرف ڈومیسائل سے ہوتا ہے، نہ کہ آپ کی رہائش یا تعلیم کے مقام سے۔
3.Non Local
وہ طلبہ جن کا تعلق کسی اور ضلع یا علاقے سے ہو اور کالج کسی اور ضلع میں ہو۔

4.College Employee Son / Daughter
اگر آپ کے والد/والدہ اسی کالج میں ملازم ہیں، تو یہ کوٹہ آپ کے لیے ہے۔

لہٰذا فارم پُر کرتے وقت کالج کے نام اور مقام کو اچھی طرح دیکھ کر درست انتخاب کریں تاکہ کسی قسم کی غلطی نہ ہو.

Apply online on below link
https://admission.hed.gkp.pk

نوید خان
لیکچرار میتھس
گورنمنٹ ڈگری کالج متھرہ پشاور

1st Year کے تمام طلبا گو اطلاع دی جاتی ہے کہ جن کے والد مھترم فوت ھو چکےھو وھ اس سکالرشپ کےلے جلد سے جلد اپلای کرلے۔Dr M...
22/01/2026

1st Year
کے تمام طلبا گو اطلاع دی جاتی ہے کہ جن کے والد مھترم فوت ھو چکےھو وھ اس سکالرشپ کےلے جلد سے جلد اپلای کرلے۔
Dr Murad Ali Alizai Scholarship Incharge GDC Mathra Peshawar

الیکٹرک وہیل چیئرز اور دیگر آلات کی فراہمی خصوصی (معذور) افراد کے لیے صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے الیکٹرک وہیل...
22/01/2026

الیکٹرک وہیل چیئرز اور دیگر آلات کی فراہمی

خصوصی (معذور) افراد کے لیے صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے الیکٹرک وہیل چیئر سمیت دیگر آلات فراہم کرنے کا پروگرام جاری ہے۔ اہل افراد درج ذیل لنکس کے ذریعے آن لائن درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔

مذید معلومات کیلئے ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفس کوہاٹ سے رجوع کرسکتے ہیں۔

Settle Districts:
http://mis.swkpk.gov.pk/swkpk/dist_assist_disable

Merged Districts:
http://mis.swkpk.gov.pk/swkpk/dist_assist_disable_merged

Last date applying for BS Chemistry and AD programs (AD-English, AD-Physics) at Govt Degree College Mathra Peshawar have...
29/09/2025

Last date applying for BS Chemistry and AD programs (AD-English, AD-Physics) at Govt Degree College Mathra Peshawar have been extended up to October, 5 ,2025
Apply online on below link
https://admission.hed.gkp.pk

4th merit list of GDC mathra Peshawar
04/09/2025

4th merit list of GDC mathra Peshawar

2nd merit list of Government degree mathra Peshawar.
27/08/2025

2nd merit list of Government degree mathra Peshawar.

*السلام علیکم!جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ *گورنمنٹ کالجز* میں *FA / FSc* میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔  میں آپ سب نئے (Fre...
20/08/2025

*السلام علیکم!

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ *گورنمنٹ کالجز* میں *FA / FSc* میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
میں آپ سب نئے (Fresh) طلبہ و طالبات کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ داخلے کے وقت جو عام غلطیاں کی جاتی ہیں، اُن سے بچنا بہت ضروری ہے۔

جب آپ داخلے کے لیے آن لائن اپلائی کریں گے، تو آپ کے سامنے *5 اقسام کے کوٹے (Quota)* ظاہر ہوں گے۔ ان کا انتخاب درست کرنا بہت ضروری ہے:

1.Jurisdiction Local

*Jurisdiction Local* میں وہ طلبہ و طالبات اپلائی کریں، جو کالج کے قریب کے علاقوں سے تعلق رکھتے ہوں اور وہیں کے رہائشی ہوں۔
مثال کے طور پر اگر آپ *گورنمنٹ ڈگری کالج متھرہ پشاور* میں اپلائی کر رہے ہیں، تو ، متھرہ بازار اور اس کے آس پاس کے جتنے بھی طلبہ ہیں، وہ سب کالج کے *Jurisdiction* میں آتے ہیں، اس لیے وہ *Jurisdiction Local* کوٹہ پر اپلائی کریں۔

یہ بات یاد رکھیں کہ:
*Jurisdiction Local* میں اپلائی کرنے والا *District Local* میں بھی آتا ہے،
لیکن *District Local* میں اپلائی کرنے والا *Jurisdiction Local* میں شامل نہیں ہوتا۔

لہٰذا اگر آپ کا تعلق کالج کے قریبی علاقوں سے ہے تو *Jurisdiction Local* پر ہی اپلائی کریں تاکہ آپ کو ترجیح ملے۔
2.District Local
کا District Local
* مطلب یہ ہے کہ *جس ضلع (District)* میں کالج واقع ہے، آپ کے پاس *اسی ضلع کا ڈومیسائل* ہونا چاہیے۔

مثال کے طور پر اگر آپ *پشاور* کے کسی کالج میں اپلائی کر رہے ہیں، تو آپ کے پاس *پشاور کا ڈومیسائل* ہونا ضروری ہے، چاہے آپ نے تعلیم کسی اور ضلع یا بورڈ سے حاصل کی ہو۔

یاد رکھیں: District Local کا تعلق صرف ڈومیسائل سے ہوتا ہے، نہ کہ آپ کی رہائش یا تعلیم کے مقام سے۔
3.Non Local
وہ طلبہ جن کا تعلق کسی اور ضلع یا علاقے سے ہو اور کالج کسی اور ضلع میں ہو۔

4.College Employee Son / Daughter
اگر آپ کے والد/والدہ اسی کالج میں ملازم ہیں، تو یہ کوٹہ آپ کے لیے ہے۔

5.Afghan Students
وہ طلبہ جو افغان شہری ہیں اور پاکستان میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

لہٰذا فارم پُر کرتے وقت کالج کے نام اور مقام کو اچھی طرح دیکھ کر درست انتخاب کریں تاکہ کسی قسم کی غلطی نہ ہو

نوید خان
لیکچرار میتھس
گورنمنٹ ڈگری کالج متھرہ پشاور

BISE Peshawar
26/07/2025

BISE Peshawar

Address

GDC Mathra Peshawar
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Think With Logic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Think With Logic:

Shortcuts

Share

Category