Think Mathematics With Sir Naveed Khan

Think Mathematics With Sir Naveed Khan

Share

jobs info, colleges and universities admissions , scholarships details

22/01/2026

1st Year
کے تمام طلبا گو اطلاع دی جاتی ہے کہ جن کے والد مھترم فوت ھو چکےھو وھ اس سکالرشپ کےلے جلد سے جلد اپلای کرلے۔
Dr Murad Ali Alizai Scholarship Incharge GDC Mathra Peshawar

22/01/2026

الیکٹرک وہیل چیئرز اور دیگر آلات کی فراہمی

خصوصی (معذور) افراد کے لیے صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے الیکٹرک وہیل چیئر سمیت دیگر آلات فراہم کرنے کا پروگرام جاری ہے۔ اہل افراد درج ذیل لنکس کے ذریعے آن لائن درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔

مذید معلومات کیلئے ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفس کوہاٹ سے رجوع کرسکتے ہیں۔

Settle Districts:
http://mis.swkpk.gov.pk/swkpk/dist_assist_disable

Merged Districts:
http://mis.swkpk.gov.pk/swkpk/dist_assist_disable_merged

29/09/2025

Last date applying for BS Chemistry and AD programs (AD-English, AD-Physics) at Govt Degree College Mathra Peshawar have been extended up to October, 5 ,2025
Apply online on below link
https://admission.hed.gkp.pk

04/09/2025

4th merit list of GDC mathra Peshawar

27/08/2025

2nd merit list of Government degree mathra Peshawar.


20/08/2025

*السلام علیکم!

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ *گورنمنٹ کالجز* میں *FA / FSc* میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
میں آپ سب نئے (Fresh) طلبہ و طالبات کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ داخلے کے وقت جو عام غلطیاں کی جاتی ہیں، اُن سے بچنا بہت ضروری ہے۔

جب آپ داخلے کے لیے آن لائن اپلائی کریں گے، تو آپ کے سامنے *5 اقسام کے کوٹے (Quota)* ظاہر ہوں گے۔ ان کا انتخاب درست کرنا بہت ضروری ہے:

1.Jurisdiction Local

*Jurisdiction Local* میں وہ طلبہ و طالبات اپلائی کریں، جو کالج کے قریب کے علاقوں سے تعلق رکھتے ہوں اور وہیں کے رہائشی ہوں۔
مثال کے طور پر اگر آپ *گورنمنٹ ڈگری کالج متھرہ پشاور* میں اپلائی کر رہے ہیں، تو ، متھرہ بازار اور اس کے آس پاس کے جتنے بھی طلبہ ہیں، وہ سب کالج کے *Jurisdiction* میں آتے ہیں، اس لیے وہ *Jurisdiction Local* کوٹہ پر اپلائی کریں۔

یہ بات یاد رکھیں کہ:
*Jurisdiction Local* میں اپلائی کرنے والا *District Local* میں بھی آتا ہے،
لیکن *District Local* میں اپلائی کرنے والا *Jurisdiction Local* میں شامل نہیں ہوتا۔

لہٰذا اگر آپ کا تعلق کالج کے قریبی علاقوں سے ہے تو *Jurisdiction Local* پر ہی اپلائی کریں تاکہ آپ کو ترجیح ملے۔
2.District Local
کا District Local
* مطلب یہ ہے کہ *جس ضلع (District)* میں کالج واقع ہے، آپ کے پاس *اسی ضلع کا ڈومیسائل* ہونا چاہیے۔

مثال کے طور پر اگر آپ *پشاور* کے کسی کالج میں اپلائی کر رہے ہیں، تو آپ کے پاس *پشاور کا ڈومیسائل* ہونا ضروری ہے، چاہے آپ نے تعلیم کسی اور ضلع یا بورڈ سے حاصل کی ہو۔

یاد رکھیں: District Local کا تعلق صرف ڈومیسائل سے ہوتا ہے، نہ کہ آپ کی رہائش یا تعلیم کے مقام سے۔
3.Non Local
وہ طلبہ جن کا تعلق کسی اور ضلع یا علاقے سے ہو اور کالج کسی اور ضلع میں ہو۔

4.College Employee Son / Daughter
اگر آپ کے والد/والدہ اسی کالج میں ملازم ہیں، تو یہ کوٹہ آپ کے لیے ہے۔

5.Afghan Students
وہ طلبہ جو افغان شہری ہیں اور پاکستان میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔



لہٰذا فارم پُر کرتے وقت کالج کے نام اور مقام کو اچھی طرح دیکھ کر درست انتخاب کریں تاکہ کسی قسم کی غلطی نہ ہو

نوید خان
لیکچرار میتھس
گورنمنٹ ڈگری کالج متھرہ پشاور

26/07/2025

BISE Peshawar

Photos from Think Mathematics With Sir Naveed Khan's post 30/05/2025

Some Basic Mathematical concepts.





28/03/2025

والدین کے نام اہم پیغام!

جماعت دہم اور نہم کے امتحان جاری ہیں۔نگرانی پر مامور معزز اساتذہ کرام کو اپنے بچوں کا امتحانی سنٹر میں خیال رکھنے کا کہنے کی بجائے سارا سال اپنے بچوں سے یہ کہنا کہ" بیٹا پڑھ لو" زیادہ بہتر ہے۔والدین سارا سال بچوں کی تعلیمی حالت پر دھیان نہیں دیتے،اپنے بچوں کے اساتذہ کرام سے سکول میں مل کر بچے کی تعلیمی حالت کا دریافت نہیں کرتے کہ بچے کی تعلیمی حالت کیسی ہے اور جب بچہ پیپر دینے جا رہا ہوتا ہے تو یہ والدین معزز نگران اساتذہ کرام کی منتیں کر رہے ہوتے ہیں اور سفارشیں کروا رہے ہوتے ہیں کہ ہمارے بچے کا پیپر میں خیال رکھیے گا۔دھوکے سے پاس ہونے والا بچہ ساری زندگی دھوکا ہی دے گا۔نہ صرف والدین کو بلکہ سارے معاشرے کو دھوکا دے گا۔والدین سارا سال اپنے بچوں کی تعلیمی حالت پر نظر رکھیں اور اپنے بچوں کے اساتذہ کرام سے سارا سال رابطے میں رہیں۔آپ کو کسی کی منتیں یا سفارشیں کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی اور بچے کامیاب بھی ہوں گے۔شکریہ

24/03/2025

⚔️ PMA Long Course 156 – Admissions Open! ⚔️

Join the Pakistan Army and turn your dreams into reality!

📌 Admission Details:
✅ Course: PMA Long Course 156
✅ Eligibility: FA/FSc or higher education
✅ Age Limit: 17 to 22 years (relaxation as per criteria)
✅ Last Date to Apply: 4th May 2025

🎖️ Why Join the Pakistan Army?
🔹 A life of honor, discipline, and leadership
🔹 Elite training and career growth opportunities
🔹 Free accommodation, food, and medical facilities
🔹 A golden chance to serve your nation





Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

GDC Mathra Peshawar
Peshawar
25000