GPS Niaz Muhammad Tirah

GPS Niaz Muhammad Tirah

Share

Primary School

18/04/2024

School Enrollment Drive 2024-25
اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کیلئے آج ہی سرکاری سکولوں میں داخلہ کروائیں


04/04/2024

گورنمنٹ پرائمری سکول نیاز محمد کلے بر قمبر خیل میں داخلے جاری ہیں
جماعت اَدنیٰ سے لیکر جماعت پنجم تک کے بچے
اَپنے بچے کا داخلہ کرتے وقت بچے کا ( فارم ب ) اور بچے کے والد صاحب کا ایک شناختی کارڈ کا فوٹو کاپی
اَپنے ساتھ ضرور لائیں
#شکریہ !

Photos from GPS Niaz Muhammad Tirah's post 13/10/2023

آج بمورخہ 13/10/2023 کو گورنمنٹ پرائمری سکول نیاز محمد کلے تیراہ میدان کو موٹیویشنل تقریر کے سلسلے میں جناب استاد اقبال شاہ صاحب تشریف لائے تھے جس نے وقت کی پابندی کی موضوع پر طلباء کو اپنے بہترین خیالات سے اگاہ کیا۔

10/10/2023
06/09/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول نیاز محمد تیراہ میں 6 ستمبر یوم دفاع
کے حوالے سے سکول میں ایک سیشن منعقد کیا جس میں سکول ٹیچرز نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے یوم دفاع کے متعلق ضروری باتیں سکول کے بچوں سے شیئر کی۔

Photos from GPS Niaz Muhammad Tirah's post 29/08/2023

آج گورنمنٹ پرائمری سکول نیاز محمد تیراہ میدان کو جناب صاحب اور بر قمبر خیل چیئرمین جناب صاحب نے سکول کا سرپرائز وزٹ کیا مختلف کلاسز میں جا کر بچوں سے ملاقات کی سکول کے کلاسس کو خصوصی طور پر چیک کیا اپنے تجربات کی روشنی میں مفید مشوروں سے نوازا جن پہ عمل پیرا ھو کر مزید سکول میں بہتری لائ جائے گی آخر میں سکول کے لئے نیک تمناؤں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
شکریہ

Photos from GPS Niaz Muhammad Tirah's post 26/06/2023

آج گورنمنٹ پرائمری سکول نیاز محمد تیراہ میدان میں یوم والدین و رزلٹ کے مناسبت سے پروگرام منعقد ہوئی۔
پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور پھر مقصود تخلیق کاٸنات یار رب لم یزل حضور نبی رحمت نبی آخرالزمان ﷺ کی مدحت بیان کی گٸی۔ اس کے بعد سسلہ تقاریر شروع ہوا تو بچوں اور بچیوں نے احسن انداز میں گفتگو کرکے سامعین کے دلوں میں گھر کیا۔ مختلف انداز میں مختلف موضوعات مطلب والدین کا مقام مرتبہ، اساتذہ کے حقوق اور تہذیب وتمدن کے موضوع پر تقاریر کیں۔
اس کے بعد تقسیم انعامات کا سلسلہ جاری ہوا تو سکول ہذا کے اساتذہ کرام، علاقائی شخصیات کے ہاتھوں بچوں کی حوصلہ افزاٸی کے لئے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

14/06/2023

Class 4th 🍂
GPS Niaz Muhammad Kally
Bar Qamber Khel Tirah Maidan District Khyber

31/05/2023

GPS Niaz Muhammad Kally Bar Qamber Khel Tirah Maidan District Khyber

Class Nersury 🍂

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Tirah Valley Maidan District Khyber Kp
Peshawar