GHS Gehlan Chak 09 Pattoki Kasur

GHS Gehlan Chak 09 Pattoki Kasur Government High School Gehlan Chak 09 Pattoki
This page shares school updates, educational activities

پنجاب بھر کے نان فارمل اسکولز میں یکم جون سے 20 جون 2026 تک گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تما...
29/05/2026

پنجاب بھر کے نان فارمل اسکولز میں یکم جون سے 20 جون 2026 تک گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام متعلقہ افسران و ادارے احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔

27/05/2026
Breaking News 👇🏻پنجاب حکومت کا عید الاضحیٰ کے موقع پر 4 چھٹیوں کا اعلان، پنجاب بھر میں 26 مئی سے 29 مئی تک عام تعطیل ہوگ...
23/05/2026

Breaking News 👇🏻

پنجاب حکومت کا عید الاضحیٰ کے موقع پر 4 چھٹیوں کا اعلان، پنجاب بھر میں 26 مئی سے 29 مئی تک عام تعطیل ہوگی، نوٹیفیکیشن

District wise enrollment status
22/05/2026

District wise enrollment status

👈بجٹ 2026 7 فیصد تنخواہ میں 5 فیصد اضافہ پنشن کی منظوری 5 جون کو ہوگی۔👈آئی ایم ایف نے جواب دے دیا، تنخواہ بڑھانے کی ضرور...
22/05/2026

👈بجٹ 2026 7 فیصد تنخواہ میں 5 فیصد اضافہ پنشن کی منظوری 5 جون کو ہوگی۔
👈آئی ایم ایف نے جواب دے دیا، تنخواہ بڑھانے کی ضرورت نہیں، ہم اپنی طرف سے دیں گے،
`شہباز شریف`

‏عیدالاضحیٰ پر 26، 27 اور 28 مئی کو سرکاری تعطیلات کا اعلان
20/05/2026

‏عیدالاضحیٰ پر 26، 27 اور 28 مئی کو سرکاری تعطیلات کا اعلان

ملازمین کے LPR لینے کے لئے مطلوبہ  دستاویزات کی لسٹ جاری کردی گئی تمام سربراہان ادارہ کو تاکید کی جاتی ہے کہ ائندہ سے ای...
20/05/2026

ملازمین کے LPR لینے کے لئے مطلوبہ دستاویزات کی لسٹ جاری کردی گئی تمام سربراہان ادارہ کو تاکید کی جاتی ہے کہ ائندہ سے ایل پی ار کے کیس درج ذیل چیک لسٹ کے مطابق ارسال کریں

Address

Gehlan Chak 09 Pattoki
Pattoki
55300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Gehlan Chak 09 Pattoki Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share