گوجرنوالہ کے نواحی گاؤں گوناعور میں بارش کے بعد کی صورتحال دھان کی فصل تباہ ہوگئی
اللہ تعالیٰ عافیت والا معاملہ فرمائیں
Mufti Abdul Rehman Official
میں طاقت کو دلیل تسلیم کرنے سے انکار کرتا ہوں 💯
یاد رکھیں! دوسروں کا حق مارنے والے بادام اور کاجو نہیں بلکہ دوائیاں ہی کھاتے ہیں۔
ذکر الٰہی سے محبت الٰہی نصیب ہوتی ہے۔
📚 شیخ ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمہ اللّٰہ
کوشش کریں جو دکھ ہم نے سہے ہیں وہ ہماری وجہ سے کوئی اور نہ سہے۔
بیٹا! جس نعمت میں کفران ہے اسے بقا نہیں، جس میں شکر ہے اسے فنا نہیں۔
📚 حضرت لقمان علیہ السلام
تربیت کا مقصد صرف یہ نہیں کہ بچہ ہماری ہر بات مان لے، بلکہ یہ ہے کہ وہ صحیح اور غلط میں فرق کرنا سیکھ جائے، تاکہ جب ہم اس کے ساتھ نہ بھی ہوں، تب بھی وہ درست راستہ خود چن سکے
دل کی اصلاح انسان کے سارے وجود کی اصلاح ہے۔
مسکراہٹ
استاد نے بچوں کو سستی پہ مضمون لکھنے کےلئے دیا، دوسرے دن کاپیاں چیک کرتے ہوئے ایک کاپی ایسی بھی آئی جس کے سارے صفحے خالی تھے جبکہ آخری صفحے پہ لکھا تھا "یہ ہے سستی"😁😄😆
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Address
42141