GHS Halla Tehsil Pattoki District kasur

GHS Halla Tehsil Pattoki District kasur Educational Activities, Provision of Quality Education, Students Counseling, Practicals etc

گورنمنٹ ھائی سکول ھلہ میں شجر کاری 2026 جاری الحمد للّہ۔انشا اللہ ھم اپنے سکول کو خوبصورت اور کامیاب ترین مثالی سکول بنا...
27/02/2026

گورنمنٹ ھائی سکول ھلہ میں شجر کاری 2026 جاری الحمد للّہ۔
انشا اللہ ھم اپنے سکول کو خوبصورت اور کامیاب ترین مثالی سکول بنائیں گے۔

02/02/2026

گورنمنٹ ھائی سکول ھلہ میں سکول کی خوبصورتی اور تعمیر وترقی کا کام تیزی سے جاری ھے ماشاءاللہ

26/09/2025

نیوٹرالائزیشن ری ایکشن

26/09/2025

ایک الیکڑان کب اور کیسے انرجی خارج یا جذب کرتا ھے؟

18/08/2025

Welcome back to school dear Students of GHS Hallah.
Always stay blessed.
Ameeeen

گورنمنٹ ھائی سکول ھلہ کے اساتذہ کرام پرنسپل صاحب اور ڈی ای او سکینڈری شوکت خان صاحب کی طرف سے۔ چھٹیوں کے بعد آج پہلے دن ...
18/08/2025

گورنمنٹ ھائی سکول ھلہ کے اساتذہ کرام پرنسپل صاحب اور ڈی ای او سکینڈری شوکت خان صاحب کی طرف سے۔ چھٹیوں کے بعد آج پہلے دن 18 اگست 2025 کو واپس سکول آنے پر بچوں کو ویلکم کیا گیا اور پھول دیے گئے۔ یہ بچے ھمارے ھیرو ھین۔ اللہ مالک ان کو کامیاب فرماے۔ آمین ثم آمین

17/08/2025

گورنمنٹ ھائی سکول ھلہ کے تمام طلبا کو اطلاع دی جاتی ھے کہ جماعت نہم اور دھم کے لیے کل مورخہ 18 اگست سے سکول کھل رھا ھے۔ نہم اور دھم کے تمام عزیز طلبا کل سے باقاعدہ سکول آئیں۔

16/07/2025

گورنمنٹ ھائی سکول ھلہ کے طلبا اپنا گرمیوں کی چھٹیوں کا ھوم ورک ضرور مکمل کریں۔ ھوم ورک باقاعدہ طور پر چیک کیاجاے گا

حکومت پنجاب کی جانب سے یونین کونسل، میونسپل کمیٹز میں پیدائش و اموات کی فیس معاف کر دی گئ ہے اور فیس شیڈول بھی نیا جاری ...
21/05/2025

حکومت پنجاب کی جانب سے یونین کونسل، میونسپل کمیٹز میں پیدائش و اموات کی فیس معاف کر دی گئ ہے اور فیس شیڈول بھی نیا جاری کر دیا گیا ہے جس میں 7 سال تک پیدائش اور اموات کی رجسٹریشن فیس بھی معاف کر دی گئی ہے

گرمیوں کی چھٹیاں 28 مئی سے 14 اگست تک ھوں گی۔ نوٹیفکیشن جاری۔
20/05/2025

گرمیوں کی چھٹیاں 28 مئی سے 14 اگست تک ھوں گی۔ نوٹیفکیشن جاری۔

سیسے (لیڈ) کو سونے میں بدلنے کا انوکھا واقعہالکیمسٹ وہ خواب پرست سائنس دان تھے جن کی زندگی کا سب سے بڑا خواب تھا: عام دھ...
20/05/2025

سیسے (لیڈ) کو سونے میں بدلنے کا انوکھا واقعہ
الکیمسٹ وہ خواب پرست سائنس دان تھے جن کی زندگی کا سب سے بڑا خواب تھا: عام دھاتوں کو سونے میں بدل دینا۔ وہ بھٹیوں میں دن رات کچھ نہ کچھ پکاتے، رنگ برنگے محلول بناتے، اور امید رکھتے کہ ایک دن سونا ہاتھ آ جائے گا۔ مگر یہ خواب، صدیوں تک صرف خواب ہی رہا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ سونے اور سیسے (لیڈ) کے ایٹموں میں صرف تین پروٹان کا فرق ہوتا ہے۔ اگر سیسے کے مرکزے سے یہ تین پروٹان نکال دیے جائیں، تو وہ سونے کا ایٹم بن جاتا ہے۔ سوال صرف اتنا ہے: کیا ایسا ممکن ہے؟

حال ہی میں، سوئٹزرلینڈ کے مشہور تحقیقی ادارے سرن (CERN) میں ایسا ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا۔ دنیا کی سب سے بڑی سائنسی مشین لارج ہیڈرون کولائیڈر (LHC) میں، جب سائنس دانوں نے سیسے کے ایٹموں کو روشنی کی رفتار کے قریب ایک دوسرے سے گزارا، تو اس ٹکراؤ سے اتنا طاقتور برقی مقناطیسی میدان پیدا ہوا کہ فوٹونز نے سیسے کے مرکزے سے تین پروٹان نکال دیے — اور وہ لمحہ بھر کے لیے سونے میں بدل گیا۔

مگر یہ سونا نہ زیور بنا، نہ خزانے میں پہنچا۔ اس کا وزن تھا صرف 29 پیکوگرام — یعنی ایک گرام کا اربواں حصہ — اور عمر؟ محض چند مائیکرو سیکنڈ۔ بس آیا، چمکا، اور غائب ہو گیا۔

ایسا لگا جیسے صدیوں پرانا خواب ایک پل کو حقیقت بن کر جھلک دکھا گیا — مگر صرف سائنس کی لیبارٹری میں، اور صرف لمحہ بھر کے لیے۔

Address

Pattoki
55300

Telephone

+923004911103

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Halla Tehsil Pattoki District kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Halla Tehsil Pattoki District kasur:

Shortcuts

Share

Category