Fahm ul Quran Classes

Fahm ul Quran Classes

Share

Fahmul Quran offers insightful classes for all levels. We delve into the profound meanings of the Qur

07/10/2025

پروگرام: ختمِ سورۃ البقرہ شریف۔۔۔۔کلاس ترجمہ وتفسیر
(روزانہ عشاء کے بعد) میں سورۃ البقرہ مکمل، آخری لیکچر، خلاصہ،،فوائدوبرکات

29/09/2025

نذر ، مَنّت کی شرعی حیثیت
صحیح اور غلط منت میں فرق

صدقہ وخیرات کب چھپا کردیں؟
کب اعلانیہ طور پہ بتاکر دیں ؟

29/09/2025

راہِ خدا میں پاکیزہ،عمدہ چیز،،
خرچ کرنے سے شیطان روکتاھے،

خرچ کرنے پر انعامِ خداوندی ،،
حکمت کیا ہے ؟ جسے مل گئی ؟

29/09/2025

صدقہ وخیرات اور خرچ کرنے
کی بنیادی شرائط وآداب ۔۔۔۔

20/09/2025

حضرت سیدنا ابراھیم علیہ السلام اور نمرود بادشاہ کاواقعہ۔۔
کیسے ایک ہی وقت مختلف لوگوں کے لئیے کم یا زیادہ ہوتا ھے ؟؟

17/09/2025

دین میں جبر نہیں ! وضاحت ؟
کیاجہاد جبر ہے؟ جہاد کی دو قسمیں؟
عورت کا وراثت میں حصہ ؟؟
اس پر بے دینوں کااعتراض وجواب ۔۔۔

17/09/2025

قرآن مجید کی سب سےعظمت والی آیت کون سی؟؟
گھر،دوکان ،مال، کی حفاظت مگر کیسے؟؟

14/09/2025

پارہ 3 ،پہلاسبق ۔۔۔
نہرِ طالوت کی مثال سے حقیقتِ دنیا۔۔۔
اسلام کا سیدھا اور آسان مفہوم

14/09/2025

کلاس فہم القران ۔۔۔روزانہ بعد نمازِ عشاء۔۔ صرف 45منٹ۔۔۔
جامع مسجد بلال اےسی آفس پارک فیصل کالونی پتوکی ۔۔۔
تمام طبقاتِ زندگی سےتعلق رکھنے والے حضرات شرکت کرسکتے ہیں ۔۔۔
ترجمۃ القرآن والتفسیر ،،فہمِ قرآن کے ذریعے ہی پتاچلتاہے کہ
اللہ تعالیٰ کا پاک قرآن ہم سے کیا تقاضا کرتاہے ؟؟ زندگی گزارنےکا قرانی طریقہ کار کیا ہے؟؟
حلال وحرام میں فرق کیاہے؟؟
غلط کیا ہے صحیح کیا ہے ؟؟
کیا کرنا ہے٫ کیا نہیں کرنا ؟؟
یہ سب ،اور بہت کچھ پتا چلتاہے جب انسان قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھتا ہے !
آئیے!وقت نکالئیے! موقع ہے غنیمت سمجھیئے ۔۔۔۔۔
تدریس کے فرائض: عبدالوحیدنوری

Want your school to be the top-listed School/college in Pattoki?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Pattoki