15/04/2026
Noor ul Huda Online Quran Academy
.آن لائن قرآن کلاسز کےلئے ہماری قران اکیڈمی سے رابطہ کریں
15/04/2026
15/01/2026
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ`
*اور یقیناً عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا عطا کرے گا کہ تم راضی ہو جاؤ گے*
*اس آیت میں صرف مال نہیں، بلکہ اولاد، صحت، سکونِ دل، صبر، اور وہ نعمتیں شامل ہیں جو انسان کے اندر کی کمی کو پورا کر دیتی ہیں*
Noor ul Huda Online Quran Academy
13/01/2026
🌙 Noor ul Huda Online Quran Academy 🌙
Assalamu Alaikum,
We offer online Quran classes for Kids and Ladies, providing Quran education with proper Tajweed, care, and dedication.
✨ Courses Offered:
✔️ Quran Reading (Nazra)
✔️ Quran with Tajweed
✔️ Basic Duas & Islamic Teachings
👩🏫 Qualified Female Teacher
💻 Classes via Zoom / Google Meet
📱 Full coordination through WhatsApp
🎯 One-to-One & Group Classes
🎁 Free Trial Class Available
❌ Male students are not enrolled
📞 Contact / WhatsApp: 03084121301
چچا نے کہا : ”اگر تو اسلام قبول کرتا ہے تو میں تجھ سے اپنی دی گئی ہر چیز چھین لوں گا۔“ ذو البجادین (رضی اللہ عنہ) کی زبانِ شوق پکار اٹھی : ”چچا! پیارے محمد ﷺ کی ایک نظر مجھے دنیا وما فیہا سے زیادہ محبوب ہے۔“ اور محبت کرنے والوں کا بالاجماع یہی مذہب ہے۔
(المدهش لابن الجوزي : ١٧٧)
`اے انسان! تجھے اپنے رب کریم سے کس چیز نے بہکایا .؟؟`
[سُورَةُ الانفِطَارِ: ٦]
08/11/2025
" مجھے ان لوگوں پر تعجب ہوتا ہے جو لوگوں کے دلوں میں قربت حاصل کرنے کے لیے دکھاوا کرتے ہیں اور یہ بھول جاتے ہیں کہ ان کے دل اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہیں ۔"
امام ابن جوزی رحمہ اللہ
05/11/2025
💕 *نہ جانے کتنے لوگوں کی اصلیت جاننے کے بعد* بھی ہم ان سے ہنس کر ملتے ہیں، شاید اس لیے کہ
*ہمیں اپنے اندر کی سکون کو بچانا ہوتا ہے*۔
👈 *زندگی نے سکھا دیا ہے* کہ ہر سچ ہر جگہ نہیں بولا جاتا،
*اور ہر تعلق دل سے نہیں نبھایا جاتا*۔
👈 کچھ رشتے صرف چہروں کی مسکراہٹوں تک محدود رہ جاتے ہیں، جہاں دل کے بجائے رسمیں بولتی ہیں۔
👈 *ہم جانتے ہیں کہ کون کیا ہے*
، مگر خاموشی اور مسکراہٹ میں ہی عزت باقی رہتی ہے۔🌺🌿
27/10/2025
*صبح وشام کے اذکار اللہ کےقرب اور ہماری حفاظت کا زریعہ ہیں*
*یہ وہ سیفٹی بیلٹس ہیں جن کے زریعے رب تعالی ہمیں ہر قسم کے شر سے بچاتے ہیں مارننگ اذکار* *فجر کے بعد اور ایوننگ اذکار کا ٹاٸم عصر کےبعد* *ہے کیونکہ ان دونوں ٹاٸم میں فرشتوں کی ڈیوٹیاں* *چینج ہوتیں ہیں جو اپنے رب کا ذکر کرنے والوں کے نام لکھ کےلے* *جاتے ہیں اللھم اجعلنا من الذاکرین آمین*
رَبِّ ابْنِ لِیْ عِنْدَكَ بَیْتًا فِیْ الْجَنَّةِ
اے میرے رب!میرے لیے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا
Click here to claim your Sponsored Listing.