16/08/2025
شٌعبہ تربیتِ اساتذہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج پتوکی
Department of Teacher Education, Government Graduate College Pattoki
16/08/2025
13/05/2025
شعبہ تربیت اساتذہ، گورنمنٹ گریجویٹ کالج پتوکی میں پرنسپل پروفیسر محمد اسلم زمان کی سربراہی میں ایک اہم تعلیمی سیمینار بعنوان Transforming Education for the 21st Century: Integrating Innovation, Quality, and Sustainability منعقد ہوا، جس میں سیمنار کے شرکاء اور معزز مہمانان گرامی نے تعلیم کے جدید تقاضوں پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس سیمینار کے مہمانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر خان فاروقی چئیر پرسن ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ایسسمنٹ، یونیورسٹی آف اوکاڑہ تھے، جبکہ دیگر معزز مقررین میں ڈاکٹر شاہد محمود، وائس پرنسپل ایف جی ڈگری کالج، پروفیسر محسن علی حسرت، گورنمنٹ گریجویٹ کالج چونیاں، اور پروفیسر اسحاق امانت، گورنمنٹ گریجویٹ کالج پھول نگر شامل تھے۔ سیمینار کا مقصد اساتذہ، طلبہ اور تعلیمی ماہرین کو موجودہ دور کے تعلیمی چیلنجز اور ان کے ممکنہ حل سے روشناس کروانا تھا۔ مقررین نے اپنے خطابات میں اکیسویں صدی کے تعلیمی تقاضوں پر روشنی ڈالی، جن میں تعلیم برائے پائیدار ترقی (Education for Sustainable Development)، تعلیمی معیار کو بہتر بنانے میں مصنوعی ذہانت کا کردار، بلینڈڈ لرننگ اپروچ، اور جدید نصاب کی مؤثر تدریس میں اساتذہ کی ذمہ داریوں پر زور دیا گیا۔ انہوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ اساتذہ کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنا اور تدریسی حکمتِ عملیوں میں جدت لانا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ طلبہ کو مؤثر اور معیاری تعلیم فراہم کی جا سکے۔ سیمینار میں طلبہ نے بھی بھرپور شرکت کی اور پوسٹر پریزنٹیشنز کے ذریعے اپنے خیالات کا اظہار کیا، جسے حاضرین نے بے حد سراہا۔ سیمینار کے آخر میں مہمانانِ گرامی کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں، اور پرنسپل کالج ہذا نے تمام مہمانوں، مقررین، شرکاء اور منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تعلیمی ترقی اور بہتری کے لیے ایسے علمی و فکری پروگرامز کا تسلسل وقت کی اہم ضرورت ہے۔ یہ سیمینار علمی اور عملی لحاظ سے کامیاب رہا اور اس میں پیش کی گئی تجاویز اور سفارشات تعلیمی اداروں میں بہتری اور جدید خطوط پر تعلیمی نظام کی تشکیل میں معاون ثابت ہوں گی۔
12/05/2025
Join Us at One day Seminar on *"Transforming Education for the 21st Century: Integrating Innovation, Quality, and Sustainability"*
Chief Guest: *Dr M Tahir Khan Farooqi* Chairperson Department of Educational Research and Assessment, University of Okara.
Venue: New Multi purpose Hall Government Graduate College Pattoki.
Time : 10:00 AM, 13-05-2025
09/04/2025
Seminar on "Social Media's Impact on Students: Behaviour and Learning" 6th Semester Student Hinza speaking to the audience at an intra-department seminar.
Alhamdulillah
9 students from Teacher Education Department selected as STI in
Punjab School Education Department
19/02/2025
Sports Gala 2025
Dear BS Students,
Apply for your Domicile Certificate if you don’t have it yet. It’s required for all scholarships.
Diploma in "Innovative Digital Pedagogies
&
Blended Learning"
5th semester presentation
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Pattoki
55300
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |