17/09/2023
This is link of movie Fall. A survival movie.
Plz watch the movie through this link.
Fall (2022) Movie Explained in Hindi / Urdu Summarized Best Survival Thriller Film In A Long Time
Fall (2022) Movie Explained In Hindi | Best Survival Thriller Of 2022 !!Hey Citizens, To Aaj Aap Dekhne Wale Ho 2022 Me Aayi Survival Thriller Movie Fall Ka ...
27/07/2023
https://bit.ly/453WHgk
To apply in Prime Minister Laptop Scheme fill the registration form and submit it.
14/07/2023
بچوں کی پرورش: اچھے والدین بننے کے لیے یہ پانچ باتیں یاد رکھیں
اپنے بچوں کی پرورش کے دوران ہم اپنے ماں باپ کے انداز سے متاثر ہوتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے ہم اپنے بچوں کی پرورش اپنے ماں باپ کی طرح کرتے ہیں۔
ہوسکتا ہے ہم نے کچھ اچھی باتیں سیکھی ہوں۔ لیکن آپ یقیناً اور بھی بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔
ماہر نفسیات فلیپا پیری نے اپنی کتاب ’دا بک یو وش یور پیرنٹس ہیڈ ریڈ‘ (وہ کتاب جو آپ چاہیں گے آپ کے والدین نے پڑھی ہوتی) میں لوگوں کو اچھے ماں باپ بننے کے مشورے دیے ہیں۔
وہ اس میں بتاتی ہیں کہ آپ اچھے والدین کیسے بن سکتے ہیں تاکہ آپ کے بچے زندگی کا بہتر آغاز کر سکیں۔ اس کے ساتھ ہی آپ کو اس کے لیے زیادہ کوشش بھی نہیں کرنی چاہیے۔
ماہر نفسیات کے مطابق اچھے ماں باپ بننے کے لیے آپ ان پانچ مشوروں پر عمل کریں:
1. حدود کا تعین
یہ کافی مشکل ہوگا کیونکہ ہم سب ہی اپنے بچوں سے بے انتہا محبت کرتے ہیں۔ لیکن ایک موقع پر ہم اس کی حد پار کر دیتے ہیں۔
اگر آپ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ آپ اپنے بچوں کو کچھ زیادہ ہی آزاد رہنے دیتے ہیں تب بھی آپ کو کچھ حدود کا تعین کر لینا چاہیے۔
لیکن پیار کی حد کیسے بنائی جائے؟ اس کا جواب ’میں‘ کے اندر ہے، ’تم‘ میں نہیں۔ آپ کو اپنا کردار واضح کرنا ہوگا، نہ کہ اپنے بچوں کا۔
تو اس کا مطلب ہے آپ کو یہ کہنا ہو گا ’مجھے معلوم ہے کہ آپ رات کو بس پر سفر کرتے ہوئے دور جانا چاہتے ہیں لیکن میں ابھی اس کی اجازت دینے کے لیے تیار نہیں ہوں۔‘
والدین کو ایسے نہیں ٹوکنا چاہیے کہ ’نہیں آپ تو صرف 13 سال کے ہو، آپ ابھی بہت کم عمر ہو۔‘
کسی کو یہ پسند نہیں ہوتا کہ کوئی اور ان کے بارے میں ایسے بات کرے۔ اس لیے خود کی وضاحت کریں، نہ کہ اپنے بچوں کی۔
والدین ہوتے ہوئے حدود کا تعین اہم ہے
2. اپنے بچوں کے ہر موڈ کو قبول کریں
ہماری غلطی یہ ہے کہ ہم چاہتے ہیں ہمارے بچے ہر وقت شدید خوش رہیں۔
یہ ایسا ہے جیسے ہم ان سے اتنی محبت کرتے ہیں کہ کبھی انھیں مایوس نہیں دیکھ سکتے۔ اس لیے ہم انھیں کہتے ہیں: ’اداس نہ ہوں۔‘
لیکن یہ ضروری ہے کہ ہم انھیں ہر قسم کا موڈ (مزاج) رکھنے کی اجازت دیں جبکہ اس دوران ہمیشہ ان کے ساتھ رہیں۔
ہمیں بچوں کے تمام جذبات کو منظور کرنا چاہیے تاکہ بچے اداس ہونے یا غصہ کرنے پر مزید مایوس نہ ہوں۔
ماہر نفسیات فلیپا پیری کہتی ہیں کہ یہ ممکن نہیں کہ آپ کا بچہ ہر وقت خوش رہے
3. یاد رکھیں کہ آپ اپنے بچے کا عکس ہیں
آپ اپنے بچے سے مماثلت رکھتے ہیں۔ اگر یہ کہا جائے کہ آپ ان کا انسانی عکس ہیں تو یہ غلط نہ ہوگا۔
بچوں کے ساتھ ہمارا برتاؤ ان کی شخصیت کا حصہ بن جاتا ہے۔
اگر ہم انھیں ہمیشہ یہی کہتے رہیں گے کہ ’دیکھو آپ نے جوتے گندے کر لیے ہیں!‘ تو وہ ہمیشہ آپ کی غصے والی شکل ہی دیکھ پائیں گے۔
یہ ضروری ہے کہ آپ پہلے ان کے ساتھ ہنسی مذاق کریں اور اس کے بعد گندے جوتوں کا ذکر کریں۔
آپ کو ہمیشہ کوشش کرنی چاہیے کہ ان سے ملتے ہوئے خوشی کا اظہار کریں۔
اگر آپ کے بچے کچھ برا کریں تو انھیں اپنا غصہ نہ دکھائیں
4. ہر قسم کا رویہ بات کرنے کا طریقہ ہے
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کے بچے کے رویے میں کوئی برائی ہے تو یہ بات یاد رکھیں: ہر قسم کا رویہ بات کرنے کا طریقہ ہوتا ہے۔
بچے اس طرح کے رویے سے آپ کو کچھ بتانا چاہتے ہیں اور ان کے پاس یہ کہنے کا یہی بہترین طریقہ ہوتا ہے۔
تو آپ کو ایسے رویے کا اصل مطلب تلاش کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور اس کے بعد ان کی مدد کرنی چاہیے تاکہ وہ جو محسوس کر رہے ہو اسے صاف الفاظ میں بلا ہچکچاہٹ کہہ سکیں۔
ہمیں ان کے تمام جذبات کو منظور کرنا چاہیے، بے شک اگر ٹھیک نہ لگتے ہوں۔
ہمیں بچوں کو اپنے جذبات کا اظہار سیکھانا چاہیے اور اس بات کی فکر نہیں کرنی چاہیے کہ ہم ان کی جگہ ہوتے تو کیا کرتے۔ ہر شخص دوسرے سے الگ ہوتا ہے۔
یاد رکھیں کہ ہر شخص دوسرے سے الگ ہوتا ہے
5. آپ کا بچہ کوئی پراجیکٹ نہیں ہے
ماہر نفسیات کے مطابق ’آپ کا بچہ ایک مشق نہیں جسے آپ جلدی جلدی نمٹا دیں۔ نہ ہی یہ ایک پراجیکٹ ہے جسے آپ بہترین انداز میں مکمل کر سکیں۔‘
’آپ کا بچہ ایک انسان ہے جو اپنی انفرادیت رکھتا ہے۔‘
بچے چھوٹے ہوں یا بڑے، وہ سب سے پہلے ایک انسان ہیں۔
13/07/2023
انڈیا کے شہر اگرہ میں مغل ایمپائر کے آرکیٹکٹس کا ایک ایسا شاہکار موجود ہے جس کو آج پوری دنیا تاج محل کے نام سے پہچانتی ہے۔
42 ایکڑ پر پھیلا دور سے ہی چمکتا ہوا یہ مقبرہ جہاں اپنے اندر خوبصورتی کے باغیچے سجائے ہوئے ہیں وہیں اس کے اوپر غم اور متاثر کے کئی بادل ابھی تک منڈلا رہے ہیں۔
لگ بھگ 400 سال پہلے بنائےجانے والی یہ خوبصورت بلڈنگ جہاں اپنے دور کی سب سے بڑی اور سب سے شاندار بلڈنگ ہوا کرتی تھی وہی اج اس کو دنیا کا ساتواں عجوبہ بھی مانا جاتا ہے اس عالی شان اسٹرکچر کو بنانے میں بیس ہزار مزدوروں نے دن رات خون پسینہ بہایا اور وہ بھی ایک یا دو سالوں تک ہی بلکہ پورے بائیس سالوں تک اگر آج کے دور میں اس کی قیمت کا اندازہ لگایا جائے تو سنگ مرمر کا یہ انمول مقبرہ حیرت انگیز طور پہ ون بلین ڈالر یعنی ساڑھے سات ہزار کروڑ روپوں سے بھی زیادہ مہنگا ہے کیونکہ اس بلڈنگ میں مغل آرکیٹس نے اپنے ہنر کی کئی ایسی نشانیاں چھوڑی تھی جن کی دنیا کے ٹاپ انجینیئرز بھی آج تک تعریف کرتے ہیں۔
اس بلڈنگ کو ایسے ڈیزائن کیا گیا کہ جب مین گیٹ کے پیچھے سے اس کو دیکھا جاتا ہے تو یہ کافی بڑی لگتی ہے لیکن جیسے ہی مین گیٹ کی طرف بڑھا جاتا ہے تو آٹومیٹکلی اس کا سائز چھوٹا ہوتا جاتا ہے۔
مزید تفصیلات ویڈیو میں
Hidden Secrets of Taj Mahal
July 11, 2023 What Really Happened to TITAN SUBMARINE? Get link Facebook Twitter Pinterest Email Other Apps Post a Comment
11/07/2023
اوشین گیٹ کی ٹائٹن سب میرین نے اپنا سفر کینیڈا کے سینٹ جون پورٹ سے شروع کیا اور اس لوکیشن پہ اس کو سمندر کے اندر ڈائیو کرنا تھا یہ سینٹ جون سے 700 کلومیٹر دور نارتھ اٹلانٹک اوشن میں واقع ہے اور اسی پوائنٹ پر ٹھنڈے پانی کے نیچے سمندر کی گہرائیوں میں ٹائٹینک کا شپ ریک بھی موجود ہے۔ہفتہ 17جون 2023کو یہ سفر شروع کیا گیا اور پلین کے مطابق اگلے دن اتوار کو صبح آٹھ بجے ٹائٹن کو پانی میں اتارا جانا تھا۔
ڈائیوسے پہلے ٹائٹن میں ایک مسئلہ نوٹس کیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود بھی اپنی جان داؤ پر لگا کر اس کو سمندرمیں اتار دیا گیا وہ کیا مسئلہ تھا اور آخر پتہ ہونے کے باوجود بھی یہ خطرہ کیوں مول لیا گیا۔
اس سفر میں ٹوٹل پانچ لوگ موجود تھے اس میں ایکشن ایوییشن کے بانی ہارنش ہارڈنگ بھی موجود تھے انہوں نے جیف بیزوز کے ساتھ سپیس میں بھی ٹریول کیا تھا دوسرے نمبر پہ اس سٹاکٹن رش جو اوشن گیٹ کے سی ای او بھی تھے یہ امریکن کمپنی اوشن ٹورزم کے لیے سب مرسبل فراہم کرتی ہے تیسرے نمبر پہ 77 سالہ پول ہینڈری تھے جنہوں نے پہلے بھی ٹائٹینک کو وزٹ کیا تھا یہ شپ بریک کے ایکسپرٹ تھے اور ان کو ٹائیٹینک کے بکھرے ہوئے پارٹس کی جان کر اور آخر میں پاکستانی بزنس ٹائکون شہزادہ داؤد اپنے بیٹے سلمان کے ساتھ اسی سفرین کا حصہ تھے 17 جون کو ڈائیوکرنے سے پہلے ہارنش ہونٹنگ نے انٹرنیٹ پہ اپنا اخری پوسٹ کیا تھا ان کا کہنا تھا کہ شدید سرد موسم کی وجہ سے ان کی ڈائیو ڈیلے ہو گئی ہے کل صبح کو جب تھوڑے وقت کے لیے موسم بہتر ہوگا تو ہم ڈائیو کر جائیں گے یہ پانچ لوگ اپنا شوق پورا کرنے کے لیے مشہور زمانہ ٹائٹینک کا ملبہ دیکھنے جا رہے تھے 1912 میں ڈوبنے کے بعد اگلے کئی سالوں تک اس کو تلاش کرنے کی کوششیں جاری رہیں لیکن ایٹلانٹک اوشن کی ہارش کنڈیشن کے باعث یہ کام اتنا اسان نہیں تھا
باقی کی تفصیلات اس ویڈیو میں
What Really Happened to TITAN SUBMARINE?
July 02, 2023 Best Funny Videos - Try to Not Laugh 😆😂🤣 #152 Get link Facebook Twitter Pinterest Email Other Apps Post a Comment
25/06/2023
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Uzair Ghafoor, Abid Ali Abid Ali, Kashif Kashif
21/08/2018
Outstanding BISE result 2018
Welldone students
Welldone staff
21/07/2018
The Educators, Pattoki.
BISE,Lahore Matric 2018 Results are as under:
Total Students: 83
1000 plus marks:33 students
900 plus marks:23 students
800 plus marks:13 students
700 plus marks:12 students
699 one student.
A+ grade 57 students
A. grade 20 students
B grade 06. Students
Average marks per student of 83 strength is: 950
% marks per student of 83 strength is: 86.3.
13/06/2018
A long tour is planned to Northern Areas of Pakistan.. for students of 8th, 9th&10th class...
Students can get permission letter from School office..
Last date of submission of trip charges is 23rd June. 2018.
27/07/2017
سکول کی ہونہار طالبات مائرہ ظفر (لاہور بورڈ میں دوسری پوزیشن) اور مصباح ناصر( لاہور بورڈ میں تیسری پوزیشن) وزیر تعلیم جناب رانا مشہود صاحب سے میڈل اور سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے.