Online Quran Tutor

Online Quran Tutor

Share

I can teach professionally for last 10 years
I can teach tajweed'nazra , Terjma and Tafsee Quran

11/05/2024
26/06/2023

*1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83

What's up 03056090791

18/06/2023

If you are oversees, Worry about your children Islamic study then a fruitful plate form for learning...!!!
🌺 ONLINE QURAN TUTER🌷
🌺Noorani Qaida🌺
🌺Nazira Quran🌺
🌺Hifz-e-Quran🌺
🌺Translation of Quran🌺
🌺Tafseer-e-Quran🌺
🌺Translation of Hadith
🌺Masnoon Duas🌺
🌺Namaz🌺
🌺Religious Problems

*3 days free Trail Classes*....!!!
*Weekly 6 days classes (Sunday Off)*......!!

*Contact N0.* 👇🏻👇🏻👇🏻
+92 3034451741

اگر آپ بیرون ملک مقیم ہیں تو اپنے بچوں کی اسلامی تعلیم کی فکر ہے تو سیکھنے کے لیے ایک مفید پلیٹ فارم...!!!

» آن لائن قرآن ٹیوٹر*

🌺نورانی قا عدہ.......!!!!!!🌷
🌺ناظرہ قرآن........!!!!!!!🌷
🌺حفظ القرآن.....!!!🌷
🌺تفسیر قرآن......🌷
🌺ترجمہ قرآن حدیث......!!!!!🌷
🌺مسنوں دعائیں....!!!🌷
🌺نماز...!!!🌷
🌺مسائل ضروریہ.....🌷

*3 دن فری ٹرائل کلاسز*
*ہفتہ وار 6 دن کلاسز (اتوار آف)*
*دورانیہ فی کلاس 30 منٹ*
*رابطہ نمبر..!!!*👇🏻👇🏻👇🏻۔
+92 3034451741

19/04/2023

آج آخری طاق رات ہے یہ سوچیئے کہ آج مجھے اللہ نے آخری موقع دیا ہے معافی مانگنے کا...
💧 آج آخری موقع ہے التجا کا
💧 آج اخری موقع ہے.... اللہ کے قریب ہونے کا.
💧 آج اخری موقع ہے دنیا اور آخرت کی بھلائیاں مانگنے کا.
آج کا یہ وقت بہت قیمتی ہے... اپنی افطاری مختصر کیجئے
مغرب کہ بعد ایک ایک لمحہ قیمتی ہے...اپنی ایکٹوٹیز ضرورت تک محدود کیجیے... رمضان کہ بعد بھی یہ سب کچھ ہوگا..... لیکن. اگر کچھ نہیں ہوگا تو یہ رمضان نہیں ہوگا... یہ طاق رات نہیں ہوگی.
آج صرف توبہ کیجئے، بخشش مانگیے، اچھی موت مانگیے، قبر کی آسانی مانگیے، آسان حساب مانگیے.... آج اللہ سے یہ توفیق مانگیں کہ جو کچھ بھی اس رمضان میں سنا ہے سیکھا وہ قبر تک ہمارے عمل میں رہے...... جتنے دل سے توفیق مانگیں گے.... اسی طرح ملے گی... آج یہ دعا بھی کر لیجیے کہ ہم. فتنوں کے اس دور سے اللہ والوں سے جڑے رہیں۔تاکہ ہمارا ایمان اور عمل اس فتنے کے دور میں بھی تازہ رہے
تمام گروپ ایڈمنز اور ممبران کو اور پوری امت مسلمہ کو اپنی خصوصی دعاٶں میں یاد رکھیں۔
-
اہل فلسطین اور کشمیر کے لیے خصوصی دعاٸیں کیجیے۔
✨✨

Want your school to be the top-listed School/college in Pattoki?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Darul Uloom Jamia Gosia
Pattoki