Mualima Aayat

Mualima Aayat Learn Quran

16/03/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سمائلز ہوم کی ٹیم نے ایک ایسے گھر کا ویزٹ کیا جس کی حالت دیکھ کر پاؤں تلے سے زمین نکل گئ یہ ماں جی ہیں یہ ان کا گھر ہے ۔۔۔ ماں جی کا آگے پیچھے کوئی نہیں بس محلے والے روٹی دے جاتے ہیں یہ کھا لیتی ہے ۔۔۔ اس کا گھر گر گیا تھا تو چھت کا سارہ سامان کوئی چوری کر کے لے گیا اور یہ ماں جی در بدر کے دھکے کھانے پہ مجبور ہو گئ۔۔۔ بہت اصرار کیا کہ ماں جی ہمارے ساتھ چلیں لیکن یہ اس گھر کو چھوڑنے کے لئے راضی نہیں اور بیماری کی وجہ سے اٹھ بھی نہیں پاتی ۔۔ بس اس ماں جی کی کچھ معصوم سی خواہشات ہیں ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں شکریہ 😭😭😭😭

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہیہ تصویر حکومتی عہدیداروں پہ طمانچہ ہے یہ بزرگ عورت ہے اس کا آگے پیچھے کوئی نہیں ۔۔۔ کھلے...
16/03/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ تصویر حکومتی عہدیداروں پہ طمانچہ ہے یہ بزرگ عورت ہے اس کا آگے پیچھے کوئی نہیں ۔۔۔ کھلے میدان میں یہ اماں رہتی ہے ۔۔۔ اللہ کو کیا منہ دیکھائیں گیں ہم آخرت میں ۔۔۔ کوئی بھائی اس اماں کے لئے چھت کا انتظام کر دے ۔۔۔

وہ قرآن اٹھاکر مدد مانگ رہی تھی.!! وہ یہ نہیں جانتی تھی کہ وہ ایک طاقتور کی بیٹی یا بہن نہیں....!!اور یہ "دیس گونگے، اند...
23/02/2023

وہ قرآن اٹھاکر مدد مانگ رہی تھی.!!
وہ یہ نہیں جانتی تھی کہ وہ ایک طاقتور کی بیٹی یا بہن نہیں....!!
اور یہ "دیس گونگے، اندھے اور بہروں کا ہے"

پاکستان زندہ باد موومنٹ
28/01/2023

پاکستان زندہ باد موومنٹ

السلام عليكم و رحمة الله وبركاته Welcome to Online Quran Academy.Our Courses:• Quran Reading ناظرہ قرآن• Nurani Qaida نو...
01/11/2022

السلام عليكم و رحمة الله وبركاته
Welcome to Online Quran Academy.
Our Courses:
• Quran Reading ناظرہ قرآن
• Nurani Qaida نورانی قاعدہ
• Hifz Quran حفظ القرآن
• Masnoon Duien مسنون دعائیں،نماز
Our Feactures
• No age Limit
• Fixible Timings
• Daily 30 Minutes Online Classes For Further Details Please, Call or text on +923261616309

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک صبح بخیر
21/10/2022

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک صبح بخیر

سبحان اللہ
20/10/2022

سبحان اللہ

اللہ اکبر
20/10/2022

اللہ اکبر

بے شک
20/10/2022

بے شک

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن مجید پڑھنے اور پڑھانے کی آور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین جزاک اللہ خیر
20/10/2022

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن مجید پڑھنے اور پڑھانے کی آور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین جزاک اللہ خیر

نماز دین کا ستون ہے نماز میرے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے نماز مومن کی معراج ہے نماز میں...
20/10/2022

نماز دین کا ستون ہے نماز میرے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے نماز مومن کی معراج ہے نماز میں ہی دنیا و آخرت کی کامیابی ہے

Address

Pattoki
Pattoki
55300

Telephone

+923261616309

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mualima Aayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category