Dar-ul-Arqam School

Dar-ul-Arqam School

Share

Paradigm Educational Network

03/09/2023

Red is the colour of happiness, passion and joy. Happy Red colour day ❣️🎈🎈🌹🥀

22/08/2023

Robotic Education for students.
We want all children to be educated for life giving them productive and fulfilling lives. All children have the right to a safe, inclusive and quality education.

22/07/2023

How PEN SCHOOLS is Different from Other Franchise Systems which are working in Pakistan?

Photos from Dar-ul-Arqam School 's post 20/07/2023

EPL

20/07/2023

Coding Activity

04/07/2023

*گرمی کی چھٹیوں میں بچوں کو کیسے ایکٹو رکھنا ھے کہ موبائل سے دور رہیں اپنا اسکول کا کام بھی ڈیلی* *روٹین میں رکھیں اور اچھا وقت* *گزاریں* ....

جواب 👇

✍️ ٹائم ٹیبل بنائیں

✍️ ایکسرسائز ، واک، جم، سوئمنگ وغیرہ کو باقاعدگی سے کریں

✍️بچے پر ذمہ داری ڈالیں جیسے شام کی چائے، پودوں کو پانی، گھر کی صفائی، کپڑے استری کرنا ، چیزیں سمیٹ کر رکھنا کوئی بھی کام جو آپ دینا چاہے وہ ان کی responsiblity میں شامل کر دیں کے انہوں نے کرنے ہی کرنے ہیں۔

✍️کتب بینی کی عادت ڈالیں بلکہ کتاب خود بھی پڑھیں اور پھر بچوں کے ساتھ اس کو ڈسکس کریں کے کیا پڑھا، کیا سیکھا ، کیا سبق ملا.

✍️کریٹو رائٹنگ creative writing سکھائیں اس کی مدد سے بچے معاملہ فہمی بھی سیکھ سکیں گے۔ کوئی بھی ٹاپک دیجیے اور اس پر لکھنا کا کہیں.

✍️پرابلم سولونگ problem solving سکھائیں۔ کوئی بھی مسئلہassume کیجئے انہیں وہ سچویشن دیجئے اور پوچھیں کے اس صورتحال کو کیسے ہینڈل کیا جاسکتا ہے یا اگر انہیں کبھی اس سچویشن کا سامنا کرنا پڑے تو وہ کیسے ہینڈل کریں گے اور پھر بہتر طریقہ بتائیں۔

✍️زیادہ فوکس سکل ڈویلپمنٹ پر کریں کمیونیکیشن سکلز لازمی سکھائیں اور ان کو سکھانے کے لئے بچے کو مختلف ٹاپکس ، مختلف پرابلمز ، مختلف سچویشنز پر بولنے کا کہیں اور ان کی حوصلہ افزائی کریں۔۔۔

✍️اس کے علاوہ جو بھی سکل آپکے بچے میں یے اسکو پالش کرنے میں اس کی مدد کریں
پینٹنگ ، رائیٹنگ ، سکیچنگ ، کوکنگ، ڈیزائینگ ، گارڈننگ وغیرہ

✍️آنلائن فریلانسنگ کورسز سکھائیں۔

✍️ بچے کو مذہب کی طرف راغب کرنے،اس کی تعلیم دینے کی بہترین عمر ہے اس لیے قرآن پاک کے ترجمہ تفسیر وغیرہ بھی پڑھائیں اور ان پر healthy discussion بھی کریں۔۔

✍️اس عمر میں بچوں میں بہت سی جسمانی اور جذباتی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہوتی ہیں ان کے پیش نظر اپنے بچے کو اپنے سے بہت قریب رکھیں تاکہ وہ ہمیشہ مشکل اور پریشانی میں آپ کے پاس ہی ائے۔ بچے کو اعتماد دیجئے کے وہ اپنی ہر بات ہر مسئلہ کھل کر آپ سے ڈسکس اور شئیر کر سکتا ہے اور یہ اعتماد دینے کے لیے ضروری ہے کے آپ خود بچے کے ساتھ اپنی چھوٹی چھوٹی پرابلمز ڈسکس کیجئے اور ان سے مشورہ لیجئے۔۔

✍️بچوں کو appreciate کیجئے طنز و تنقید کم سے کم کریں اور healthy discussions کو معمول کا حصہ بنائیں
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂

04/07/2023

PEN Schools Campus

29/06/2023

Eid Mubarak to All Muslims

17/06/2023

Mind-boggling, screen-free brain games for kids that will make them think and make them smarter and they pass the time working to solve puzzles and teasers.

Want your school to be the top-listed School/college in Pattoki?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Hussain Khanwala Chak 8
Pattoki
55300