28/09/2026
مختلف سکولوں کا وزٹ کیا گیا، جس دوران انفراسٹرکچر، صفائی و ستھرائی، حفظانِ صحت، ڈریس کوڈ، حاضری و انرولمنٹ، رجسٹرز و ریکارڈ، ترقیاتی کام، معیارِ تعلیم اور مجموعی تعلیمی ماحول کا جائزہ لیا گیا۔ طلبہ کی تعلیمی کارکردگی، بنیادی ریاضی، اردو و انگلش ریڈنگ اور ہوم ورک کاپیوں کو بھی چیک کیا گیا۔ سکولوں میں تعلیمی و انتظامی امور کو مزید بہتر بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
محمد عاصم خان
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل) پتوکی