27/05/2026
پیپس(pips )اسکول اینڈ کالج کی طرف سے تمام طلبہ، والدین اور اہلِ وطن کو
عید الاضحیٰ مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، امن اور کامیابیاں لے کر آئے۔
“عیدالاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی اور محبت کا درس دیتی ہے۔”
عید مبارک۔