Sheikh Ibrar Abid

Sheikh Ibrar Abid Civil Engineer proud be a pakistani

20/07/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون  ابوبکر ولد حاجی وزیر محمد مرحوم بریکوٹ گلوم کے مقام پر ٹریفک حادثے میں شھید ہوگیا ہے۔نمازِ ج...
07/07/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ابوبکر ولد حاجی وزیر محمد مرحوم بریکوٹ گلوم کے مقام پر ٹریفک حادثے میں شھید ہوگیا ہے۔
نمازِ جنازہ آج بروز پیر بوقت 11 بجے صبح وزیر باغ جنازہ گاہ پشاور میں ادا کیا جائیگا ۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

04/07/2025

04/07/2025

السّلام علیکم صبحِ بخیر
"_اج دی تاریخ_"
🗓️ 04 جولائی 2025ء ☪08 محرم الحرام 1447ھ
🌴20 ہاڑ 2082 بکرمی جمعتہ المبارکFriday

04/07/2025

❤️❤️اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُہُ❤️❤️
🌹🌹صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم🌹🌹

آپکو جمعہ کریم بہت بہت مبارک ہو

‏اور اگر تم کو اللّٰه کوئی تکلیف پہنچائے ‏تو بجز اس کے اور کوئی ‏اس تکلیف کو دور کرنے والا نہیں ‏اور اگر وہ تم کو خیر پہنچانا چاہے ‏تو اس کے فضل کو کوئی ہٹانے والا نہیں ‏وہ اپنا فضل اپنے بندوں میں سے ‏جس پر چاہے نچھاور کر دے ‏اور وہ بڑی مغفرت بڑی رحمت والا ہے

‏اللّٰـہ کریم � تمام مسلمانوں کی جملہ پریشانیاں اور گھریلو پریشانیاں بیماریاں دکھ درد اور تکلیفیں دور فرما کر اپنا مخلص بندہ بننے کی توفیق عنایت فرمایے🌹🌹آمیــــن ثم آمیـــــن یا رب العالمــــــین🌹
❤️❤️صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم❤️❤️

03/07/2025

اللہ اکبر

10/11/2022

Allah o Akbar

Address

Patrak
Patrak

Telephone

+923489481289

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Ibrar Abid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sheikh Ibrar Abid:

Shortcuts

Share

Category