Rush to apply for the post of trainer
Association for Academic Quality
Books PG to Class 8th. Training's for teachers, Principals for skills development Shaping the Future
25/08/2023
حضرت حسن بصری رحمۃ اللّٰہ علیہ سے پوچھا گیا کہ قیامت کے دن سب سے زیادہ چیخ و پکار کس کی ہوگی؟؟
تو آپ نے فرمایا کہ اُس شخص کی چیخیں زیادہ ہوں گی جسے اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کوئی منصب دیا اور اس نے اُس منصب کو لوگوں پر ظلم میں استعمال کیا۔
دنیا بھر میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کر دی گٸیں
* پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اور
* ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا،
* نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا،
نوٹیفیکیشن جاری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Pasrur
51480