16/05/2026
Allhamdollilah
Proud moment for pasrur college.Thanks for the Appreciation given from MPA Rana Fiaz sb Respected AC sana sahiba honourable press Pasrur for giving this honour and previlage.which had boosted me and my students to work more hard.motivated us for the uplift our prestigious institute GGCW Pasrur.
16/05/2026
Allhamdollilah our students get highest marks in BS English.
💯%result in BS Isl and BS urdu.
Proud moment for teachers students n college .our hard work pays offf
16/05/2026
Allhamdollilah....proud for Pasrur
16/05/2026
Allhamdollilah our Respected Principal Mrs Ruqaya Naseem is selected as Best Principal in whole division.
12/05/2026
Allhamdollilah
Got best Principal award from higher education commission in division in KPIs
12/05/2026
Government Graduate College for Women Pasrur
کے اے ڈی پی اور بی ایس پروگرام کی طالبات نے پہلے سمسٹر میں شاندار نتائج حاصل کرکے ادارے، اساتذۂ کرام اور اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ یہ کامیابی محنت، لگن اور بہترین تعلیمی ماحول کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ قابلِ احترام پرنسپل صاحبہ کی مدبرانہ قیادت اور اساتذہ کی مسلسل رہنمائی نے طالبات کو کامیابی کی نئی منزلوں تک پہنچایا۔
ہم تمام کامیاب طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ طالبات! آپ کا یہ نتیجہ آپ کے روشن مستقبل کی پہلی سیڑھی ہے۔ آپ نے ثابت کر دیا کہ اگر عزم بلند ہو تو کوئی بھی رکاوٹ آپ کا راستہ نہیں روک سکتی۔ ابھی یہ شروعات ہے، منزل ابھی دور ہے اور آپ کو اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھنا ہے
امید کرتے ہیں کہ آپ آئندہ بھی اسی جذبے، محنت اور مستقل مزاجی کے ساتھ کامیابیوں کا سفر جاری رکھیں گی۔
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں
تُو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
07/05/2026
Computer science paper of 9 th class will b held on 11.5.2026