06/10/2025
جس مذہب میں صدیق نہیں ہے
اس کی کوٸی تصدیق نہیں ہے
جس مذہب میں عمر نہیں ہے
اس کی کوٸی عمر نہیں ہے
جس مذہب میں عثمان نہیں ہے
مانتا اس کو قرآن نہیں ہے
جس مذہب میں حسن نہیں ہے
اس میں کوٸی سرے سے حسن نہیں ہے
جس مذہب میں حسین نہیں ہے
اس میں ملتا کبھی چین نہیں ہے
جس مذہب میں معاویہ نہیں ہے
اس کے ماننے والوں کو چھوڑتی ھاویہ نہیں ہے