Quran Pak

Website

Quran Pak قرآن پاک کی تلاوت اور اسلامی پیغامات
🤲 دل کو سکون دینے والی آیات
🌙 روزانہ نئی ویڈیوز
❤️ Page Follow کریں اور ثواب میں حصہ لیں

09/09/2026

علمِ نافع پڑھانے والے اُستَاذ کو خوش کرنا عِبَادَت ہے

( علم القرآن ص 109 )

09/09/2026

حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت ہے ، رسول اکرم ﷺ نے فرمایا:

" إِنَّ أَعْظَمَ النِّكَاحِ بَرَكَةً أَيْسَرُهُ مَئُونَةً "

"سب سے زیادہ بابرکت نکاح وہ ہے *جس میں خرچ اور تکلف سب سے کم ہو"*

> (مسند احمد ، مسند عائشہ: 24529 | ابوداؤد: 2117)

جب *اللّٰـہ پاک* چاہتا ہے تو وہ ناممڪن کو بھی مغلوب ڪر ڪے آپ ڪے پاس لے آتا ہے وہ دور ڪی چیـز جس سے آپ مایـوس ہو گئے تھے ...
08/09/2026

جب *اللّٰـہ پاک* چاہتا ہے تو وہ ناممڪن کو بھی مغلوب ڪر ڪے آپ ڪے پاس لے آتا ہے وہ دور ڪی چیـز جس سے آپ مایـوس ہو گئے تھے وہ قریب آ جاتی ہے سختی آسـان ہو جاتی ہے اور مشڪلات سہل ہو جاتی ہیں بند دروازے ڪھلنے لگتے ہیں شڪ دور ہو جاتا ہے اور یقیـن قریب آ جاتا ہے وہ چـراغ روشن ہو جاتا ہے جس ڪے بارے میں آپڪا خیال تھا کہ ڪبھی نہیں جلے گا *وہﷻ* آپ ڪے لیے ایسے راستـے ہمـوار ڪر دیتا ہے جن پر چلنے ڪا آپ نے سوچا بھی نہ تھا جب *اللّٰـہ پاک* چاہتا ہے تو ڪچھ بھی ناممڪن نہیں رہتا♥️✨

03/09/2026

Peer Naseer UL Den Naseer shah Sahib

رسول الله ﷺ نے فرمایا:*تم میں سے کوئی مؤمن نہیں ہو سکتا جب تک میں اُس کے نزدیک اُس کے والد، اُس کی اولاد اور سب لوگوں سے...
03/09/2026

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

*تم میں سے کوئی مؤمن نہیں ہو سکتا جب تک میں اُس کے نزدیک اُس کے والد، اُس کی اولاد اور سب لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں.*

بخاری 15
(بخاری 14؛ مسلم 168، 169؛ نسائی 5016، 5017، 5018؛ ماجہ 67؛ مسند احمد 12845، 13950؛ دارمی 2783؛ مشکوٰۃ 7)
Muhammad G

30/08/2026

Peer Naseer UL Den Naseer shah Sahib

29/08/2026

Peer Naseer UL Den Naseer shah Sahib

22/08/2026

Peer Naseer UL Den Naseer shah Sahib

*انہوں نے یوسف سے مال کی وجہ سے حسد نہیں کیا تھا بلکہ محبت کی وجہ سے حسد کیا تھا🙌🥺۔ دل 🥹کی عطائیں، ہاتھ کی عطاؤں سے کہیں...
15/08/2026

*انہوں نے یوسف سے مال کی وجہ سے حسد نہیں کیا تھا بلکہ محبت کی وجہ سے حسد کیا تھا🙌🥺۔ دل 🥹کی عطائیں، ہاتھ کی عطاؤں سے کہیں زیادہ قیمتی اور بیش بہا ہوتی ہیں۔💙*
Muhammad G

Address

Pasrur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category