The Educators QCC, Chicheryali

The Educators QCC, Chicheryali The Quaid-e-Azam Campus Chicheryali delivers the quality education to serve the nation.

16/02/2026
Thanks to Hafiz Usman Mughal shb Director Dare-e-Arqam Campus Qila Ahmad Abad for visiting our Campus. Its honour to hav...
13/02/2026

Thanks to Hafiz Usman Mughal shb Director Dare-e-Arqam Campus Qila Ahmad Abad for visiting our Campus.
Its honour to have you. Thanks alot.

الحمدللہ شاندار رزلٹ پر طلباء والدین اور اساتذہ کو بہت بہت مبارک ہو
20/08/2025

الحمدللہ
شاندار رزلٹ پر طلباء والدین اور اساتذہ کو بہت بہت مبارک ہو

20/08/2025

Alhamdulillah
538, 533, 527, 527, 526, 524,
517, 512.

Alhamdulillah 100% result. Seasion 2025
25/07/2025

Alhamdulillah 100% result. Seasion 2025

الحمدللہ۔ میٹرک2025 کا شاندار رزلٹ۔ اساتذہ طالبعلموں اور والدین کو شاندار کامیابی پر مبارکباد۔ الحمدللہ اس سال کا رزلٹ  ...
24/07/2025

الحمدللہ۔ میٹرک2025 کا شاندار رزلٹ۔
اساتذہ طالبعلموں اور والدین کو شاندار کامیابی پر مبارکباد۔
الحمدللہ اس سال کا رزلٹ %100 ہے تمام طالبعلم امتحان میں کامیاب رہے۔ جو اساتذہ کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

*پنجاب فوڈ اتھارٹی سیالکوٹ کی ٹیم  کا دی ایجوکیٹرز سکول چھیچھروالی میں آگاہی سیمینار کا انعقاد*پسرور(قیصر فاروق باجوہ سے...
16/01/2025

*پنجاب فوڈ اتھارٹی سیالکوٹ کی ٹیم کا دی ایجوکیٹرز سکول چھیچھروالی میں آگاہی سیمینار کا انعقاد*

پسرور(قیصر فاروق باجوہ سے)
تفصیلات کے مطابق
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز سیالکوٹ کی خصوصی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی سیالکوٹ نے دی ایجوکیٹرز سکول پسرور میں "فوڈ سیفٹی اور متوازن غذا" کے عنوان پر آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا۔ اس سیمینار میں پرنسپل، اساتذہ اور طلباء سمیت 90 سے زائد افراد نے شرکت کی۔

سیمینار کے مہمان اسپیکر علی حسنین (اسسٹنٹ ماسٹر ٹرینر) تھے، جنہوں نے صحت مند غذا اور فوڈ سیفٹی سے متعلق اہم موضوعات پر گفتگو کی۔
سیمینار میں
پنجاب فوڈ اتھارٹی اور اس کے قوانین کا تعارف
،صحت مند اور متوازن غذا کی اہمیت
،متوازن غذا کے لیے پانچ اہم غذائی گروپ
،جنک فوڈز اور زیادہ نمک کے استعمال کے نقصانات
،غذائی تحفظ اور صفائی کی اہمیت
،غذائی لیبل پڑھنے اور سمجھنے کی اہمیت جیسے اہم پہلو زیر بحث آئے جبکہ
،شرکاء کو ہاتھ دھونے کے صحیح طریقے اور وقت کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن بھی ہوا، جس میں طلباء نے اپنی رائے پیش کی اور ماہرین سے سوالات کیے۔

سیمینار کے اختتام پر انتظامیہ اور معزز پرنسپل محمد الیاس ایڈووکیٹ نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاوشوں کو سراہا اور طلباء کی فلاح و بہبود کے لیے ایسے آگاہی پروگرامز کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے مستقبل میں بھی ایسے سیمینارز کے انعقاد کی امید ظاہر کی۔

تحصیل پسرور کی عوام کے لیے یہ پروگرام ایک مثبت قدم ہے جو بچوں کو صحت مند زندگی کے اصول سکھانے میں معاون ثابت ہوگا۔

Address

Chicheryali Tehsil Pasrur
Pasrur
51480

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 16:00
Sunday 08:00 - 16:00

Telephone

+923314427000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Educators QCC, Chicheryali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Educators QCC, Chicheryali:

Shortcuts

Share

Category