01/04/2026
ہو سکتا ہے آج راستہ مشکل ہو،
ہو سکتا ہے حالات آپ کے خلاف ہوں،
لیکن یاد رکھیں…
کامیابی ہمیشہ انہی لوگوں کے حصے میں آتی ہے
جو ہمت نہیں ہارتے۔
آپ کا ہر دن، ہر گھنٹہ، ہر لمحہ
آپ کے مستقبل کو بنا رہا ہے۔
تو آج فیصلہ کریں
آپ نے عام بننا ہے یا خاص؟