Saiban High School Paroa D.I.Khan

  • Home
  • Saiban High School Paroa D.I.Khan

Saiban High School Paroa D.I.Khan saiban

28/04/2026
الحمدللہ سائبان پبلک سکول پروآ کے طلبہ نے کوئز مقابلہ جات میں شاندار کامیابیاں حاصل کیں۔شعورِ ختمِ نبوت کوئز مقابلہ   می...
26/01/2026

الحمدللہ
سائبان پبلک سکول پروآ کے طلبہ نے کوئز مقابلہ جات میں شاندار کامیابیاں حاصل کیں۔
شعورِ ختمِ نبوت کوئز مقابلہ میں محمد طاہر +محمد عاصم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
جبکہ سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلہ (منعقدہ ڈگری کالج پروآ) میں محمد ہاد نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
یہ کامیابیاں ہمارے محنتی اساتذہ کی لگن اور طلبہ کی محنت کا خوبصورت ثمر ہیں۔
اللہ تعالیٰ سب کو مزید کامیابیوں سے نوازے،امین

25/01/2026

شعور ختم نبوت کوئز مقابلہ

22/01/2026

شعور ختمِ نبوت کوئز مقابلہ جمعہ: گرلز سیکشن۔ ہفتہ: بوائز سیکشن۔ سائبان پبلک سکول پروآ

قاری ہدایت صاحب کو بہت بہت مبارک
30/12/2025

قاری ہدایت صاحب کو بہت بہت مبارک

18/12/2025

ان شاءاللہ جنوری کے دوسرے ہفتے
ختمِ نبوت ﷺ کے موضوع پر کوئز مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔
عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ ہمارے ایمان کی بنیاد ہے۔
اس مقابلے کا مقصد نئی نسل میں ایمانی شعور، فکری مضبوطی اور دینی آگاہی پیدا کرنا ہے۔
تمام پرائیویٹ /گورنمنٹ سکول سربراہان سے گزارش ہے کہ اپنے طلبہ کو بھرپور تیاری کے ساتھ اس بابرکت مقابلے میں شریک کروائیں۔
منجانب
سائبان پبلک سکول پروآ
0346-9877574

04/12/2025

سائبان پبلک سکول پروآ کا شاندار اسپورٹس ڈے۔ بچوں کی لگن، محنت اور جیت کا خوبصورت دن

تعلیم و تربیت ہمارا مشن
06/11/2025

تعلیم و تربیت ہمارا مشن

Address

Paroa

Telephone

+923469877574

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saiban High School Paroa D.I.Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Saiban High School Paroa D.I.Khan:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share