Darul Uloom Al-Islamiya Mahra Official

Darul Uloom Al-Islamiya Mahra Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darul Uloom Al-Islamiya Mahra Official, Education Website, Paroa.

28/04/2026

عقلمند وہ نہیں ہوتا جو ہر بات کا جواب جانتا ہو۔عقلمند وہ ہے جو ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا۔

اکثر ہم ہر گفتگو میں جیتنے کی کوشش کرتے ہیں،لیکن اصل دانائی یہ ہے کہ ہم خاموشی سے کسی بے وقت بات کو مسکراہٹ کے ساتھ ٹال دیں۔

ہر سوال کا جواب ضروری نہیں ہوتا، لیکن ہر جواب کا اثر ضرور ہوتا ہے۔

ایسی چیزیں جن کا ثواب موت کے بعد بھی ملتا رہتا ہےDarul Uloom Al-Islamiya Mahra Official  Hasnain Muaaviah
23/04/2026

ایسی چیزیں جن کا ثواب موت کے بعد بھی ملتا رہتا ہے
Darul Uloom Al-Islamiya Mahra Official Hasnain Muaaviah

23/04/2026
20/04/2026

قیامت میں شفاعت کا عجیب واقعہ | Shafa’at on Day of Judgment | Emotional Hadith Bayan

مکمل ضرور سنیں!
ثواب و اصلاح کی نیت سے آگے ضرور شیئر کریں
Follow the page for more Islamic content
Darul Uloom Mahrah Official
Darul Uloom Al-Islamiya Mahra Official Hasnain Muaaviah Viral Reels

20/04/2026

*🩵پریشانی کے وقت دعا🩵*

*🩵لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ ، وَرَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ۔🩵*
📗 «صحیح بخاری-6346»

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ♥️
19/04/2026

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ♥️

قریبی احباب کرام شرکت فرما کر مستفید ہوں۔جزاکم اللہ خیرا فی الدارین 🌹♥️Darul Uloom Al-Islamiya Mahra Official
12/04/2026

قریبی احباب کرام شرکت فرما کر مستفید ہوں۔
جزاکم اللہ خیرا فی الدارین 🌹♥️
Darul Uloom Al-Islamiya Mahra Official

01/04/2026

*اپریل فل (April Fool) یکم اپریل کو منایا جاتا ہے، جس میں لوگ جھوٹ بول کر، دھوکہ دے کر یا کسی کو پریشان کر کے مذاق کرتے ہیں، پھر کہتے ہیں: “اپریل فل!”*

اسلام میں جھوٹ بولنا اور دھوکہ دینا سخت منع ہے، چاہے مذاق ہی کیوں نہ ہو۔ اس لیے اپریل فل منانا جائز نہیں، کیونکہ اس کی بنیاد ہی جھوٹ اور دھوکے پر ہے۔
📖 حدیثِ نبوی ﷺ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«وَيْلٌ لِلَّذِي يُحَدِّثُ فَيَكْذِبُ، لِيُضْحِكَ بِهِ الْقَوْمَ، وَيْلٌ لَهُ، وَيْلٌ لَهُ»
(سنن ابی داؤد: 4990، ترمذی: 2315)
ترجمہ:
*"اس شخص کے لیے ہلاکت ہے جو لوگوں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولتا ہے، اس کے لیے ہلاکت ہے، اس کے لیے ہلاکت ہے۔"*

شیئر لازمی کریں 💫

26/03/2026

گرمی کو اچانک سردی میں تبدیل کرنے والے رب ہمیں بھی بلکل ایسے ہی لامحدود خوشیاں، کامیابیاں، اچھی صحتیں ، لامحدود دولت اور لامحدود عزتیں عطا فرما
آمین ثم آمین♥️

Address

Paroa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Al-Islamiya Mahra Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share