20/09/2024
ماہ ربیع الاول اور ششماہی امتحان کی مناسبت سے
IQRA Children Academy Hakeem Abad Gardi اقراء چلڈرن اکیڈمی حکیم آباد گردی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء ااور طالبات نے مختلف موضوعات پر تقاریر کے ساتھ نعت اور نظمیں پیش کیں۔
امتحان میں اچھی کارگردگی دکھانے والے طلباء میں مہمان خصوصی اور علاقائی رہنما (مشران) کے ہاتھوں انعامات تقسیم کی گئیں۔ سکول کے سطح پر اچھی کارگردگی دکھانے والے طالب علموں کو مہمان خصوصی لیفٹیننٹ کرنل کامران نے نقد انعامات بھی دیں۔
ایسے تقریبات کاا انعقاد لوگوں کو تعلیمی اہمیت اور ضرورت سے آگاہ کرنا اور ان میں تعلیم دلچسپی پیدا کرنا ہوتا ہے، تاکہ خواجک جیسے پسماندہ علاقے کے لوگ بھی تعلیمی سہولیات سے استفادہ حاصل کرسکے۔
IQRA Children Academy Hakeem Abad Gardi
゚