Alkausar Educational Complex Parachinar

Alkausar Educational Complex Parachinar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alkausar Educational Complex Parachinar, School, Shengak Road, Parachinar.

Al-Kausar has a peaceful, productive and orderly learning environment that meets the academic, social and developmental needs of all our students for a successful high school experience without the need for remediation.

02/10/2026

علیؑ حق کے ساتھ ہیں اور حق علیؑ کے ساتھ ہے۔
علیؑ کا ذکر دلوں کو سکون اور روح کو روشنی دیتا ہے۔

01/10/2026

> *الکوثر سکول میں Yellow Day منایا گیا!*
> آج الکوثر سکول میں بچوں نے Yellow Day جوش و خروش سے منایا۔ تمام بچے پیلے کپڑوں میں ملبوس تھے اور سکول کو پیلے رنگ سے سجایا گیا تھا۔>
> پیلا رنگ خوشی اور امید کی علامت ہے! 💛

26/09/2026

ستمبر ماہانہ ٹیسٹ 2026

الکوثر انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن پاراچنار

الکوثر انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن پاراچنار میں ستمبر کا ماہانہ ٹیسٹ کامیابی سے منعقد ہوا۔ ٹیسٹ کا مقصد طلبہ کی تعلیمی کارکردگی اور سبق کی تیاری کا جائزہ لینا تھا۔ طلبہ نے محنت اور دلچسپی کے ساتھ امتحان میں حصہ لیا۔

اظہارِ تعزیت و تسلیتإِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت افسوس اور گہرے رنج و غم کے ساتھمرحوم انجینئر سر شجا...
12/09/2026

اظہارِ تعزیت و تسلیت

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نہایت افسوس اور گہرے رنج و غم کے ساتھ
مرحوم انجینئر سر شجاعت حسین
کی وفات پر ان کے معزز اہلِ خانہ، لواحقین اور تمام سوگواران کی خدمت میں دلی تعزیت و ہمدردی پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ رب العزت پسماندگان کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

منجانب:

الکوثر انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن، پاراچنار
الکوثر ٹیچر سٹاپ

03/09/2026

(الکوثر سکول اینڈ کالج پاراچنار)

ماہِ اگست کے ماہانہ ٹیسٹ اختتام پذیر

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ الکوثر سکول اینڈ کالج پاراچنار میں ماہِ اگست کے ماہانہ ٹیسٹ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئے۔

ان ٹیسٹوں کا مقصد طلبہ و طالبات کی تعلیمی کارکردگی، محنت اور استعدادِ کار کا جائزہ لینا اور انہیں مزید بہتر کارکردگی کے لیے تیار کرنا تھا۔

الکوثر سکول اینڈ کالج پاراچنار

الکوثر کے قابلِ فخر طالبات بالخصوص  #شہداء کے بچیوں و  #یتیم بچییوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!* آپ کی محنت اور لگن ن...
05/08/2026

الکوثر کے قابلِ فخر طالبات بالخصوص #شہداء کے بچیوں و #یتیم بچییوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!* آپ کی محنت اور لگن نے الکوثر کا نام روشن کر دیا۔
AlKausar Institute
Education ♥️LeadersTomorrow♥️ Inshallah

Address

Shengak Road
Parachinar
26300

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkausar Educational Complex Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category