19/08/2026
اعلان سکالرشپ
علی ٹرسٹ کرم صفّہ یتیم خانہ پاراچنار پچھلے سالوں کی طرح امسال بھی میٹرک پاس طلبہ و طالبات جن کے مارکس 70% ہو یا اسے زائد ہو اور ذہین مگر نادار ہو ، سکالرشپ کا اعلان کرتا ہے۔ ٹرسٹ آفس سے فارم حاصل کرکے پُر شدہ اور ہر لحاظ سے مکمل فارم 4 ستمبر 2026 تک ٹرسٹ آفس میں جمع کریں۔
آفس ایڈریس: زوار مارکیٹ کمرہ نمبر 112 حیدر کرار ( نظر بندی) چوک پاراچنار ضلع کرم
برائے رابطہ:
03075111791
03068019294
منجانب: چئیرمین علی ٹرسٹ کرم