GHS Yardah Saragala

GHS Yardah Saragala GHS Yardah is the Government educational institution which provide free and Quality education

جمعہ لیکچر موضوع: اسوہ حسنہمقرر: آغائے علی حسین صاحب
25/09/2026

جمعہ لیکچر
موضوع: اسوہ حسنہ
مقرر: آغائے علی حسین صاحب

دعائے کمیل پروگرام گورنمنٹ ہائی سکول یاردہ سرہ گلہ ضلع کرم
24/09/2026

دعائے کمیل پروگرام
گورنمنٹ ہائی سکول یاردہ سرہ گلہ ضلع کرم

والدین کے ناماپنے بچوں کو ٹائم ٹیبل کے مطابق ٹیسٹ   کے لئے خوب تیاری کرنے پر آمادہ کریں اور  2 اکتوبر 2026 کو رزلٹ سے آگ...
21/09/2026

والدین کے نام
اپنے بچوں کو ٹائم ٹیبل کے مطابق ٹیسٹ کے لئے خوب تیاری کرنے پر آمادہ کریں اور 2 اکتوبر 2026 کو رزلٹ سے آگاہ ہوکر بچوں کی تعلیمی نشوونما کو ممکن بنائیں۔
سکول انتظامیہ: گورنمنٹ ہائی سکول یاردہ سرہ گلہ ضلع کرم

September monthly tests arebjn progress...Best of luck
21/09/2026

September monthly tests arebjn progress...
Best of luck

پی ٹی سی فنڈ کی جانب سے پی ٹی سی کمیٹی ممبر کے زیر نگرانی گورنمنٹ ہائی سکول یاردہ کے طلباء میں Capitation سکالر شپ تقسیم...
10/09/2026

پی ٹی سی فنڈ کی جانب سے پی ٹی سی کمیٹی ممبر کے زیر نگرانی گورنمنٹ ہائی سکول یاردہ کے طلباء میں Capitation سکالر شپ تقسیم ۔۔۔

6 ستمبر یوم پاسداری،  حب الوطنیشہداء تیری سرخ خون کو سلامنونہالان قومی جذبہ اور خون شہداء کو عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ گورنم...
07/09/2026

6 ستمبر
یوم پاسداری، حب الوطنی
شہداء تیری سرخ خون کو سلام
نونہالان قومی جذبہ اور خون شہداء کو عقیدت پیش کر رہے ہیں۔
گورنمنٹ ہائی سکول یاردہ سرہ گلہ ضلع کرم

شب جمعہ شب مغفرتدعا پروگرام گورنمنٹ ہائی سکول یاردہ
03/09/2026

شب جمعہ
شب مغفرت
دعا پروگرام
گورنمنٹ ہائی سکول یاردہ

جشن عید میلاد النبی صگورنمنٹ ہائی سکول یاردہ سرہ گلہ ضلع کرم
01/09/2026

جشن عید میلاد النبی ص
گورنمنٹ ہائی سکول یاردہ سرہ گلہ ضلع کرم

29/08/2026

بزم سجا کے لیے آپ(ص) آئے
شمع توحید جلانے کے لیے آپ آئے
ایک پیغام جو ہر دل میں اجالا کر دئیے
ساری دنیا کو سنانے کے لئے آپ آئے
جشن عید میلاد النبی صلی علیہ والہ و سلام
گورنمنٹ ہائی سکول یاردہ سرہ گلہ ضلع کرم

Address

Opposite To Zeyarat E Imam Raza (a. S) Saragala
Parachinar

Opening Hours

Monday 07:30 - 14:30
Tuesday 07:30 - 14:30
Wednesday 07:30 - 14:30
Thursday 07:30 - 14:30
Friday 07:30 - 14:30
Saturday 07:30 - 14:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Yardah Saragala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category