آرزوِ شھادت

آرزوِ شھادت

Share

شھادت یعنی اپنے مولا امام مھدی عج کی طرفداری۔۔۔ لبیک یا مھدی ع ادرکنی �

16/11/2024

جب شہید محمد ہادی ذولفقاری سے پوچھا گیا کہ

تم حرم مقدس کے دفاع کے لیے یہاں کیوں آئے ہو؟

اس نے جواب دیا،

سیدہ فاطمہ زہرا (س) کے ساتھ ہونے والے ظلم کا بدلہ لینا.. 💔🥲

16/11/2024

روز شہادت حضرت فاطمتہ الزھراء سلام اللہ علیہا کے موقع پر امام زمانہ علیہ السلام کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں ۔

15/11/2024

لعـنـــت بـــــر دشــــــــمنِ زھراء ع۴
بــــے شمـْــــار---🙌

15/11/2024

ﺍﻟّﻠﮭُﻢ ﺍﻟﻌَﻦ ﻗَﺘَﻠﺘَﮧ ﻓَﺎﻃﻤﮧ ﺍﻟﺰﮨَﺮﺍ ﺳَﯿّﺪۃُ ﺍﻟﻨّﺴﺎﺀ ﺍﻟﻌَﺎﻟﻤﯿﻦ

‎ ؐ
💔

23/10/2024

️وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔

ح زب اللہ کے جانب سے سید صفی الدین کی شھادت کا اعلان ہو گیا یے

17/10/2024

شب جمعہ۔۔۔۔ شب یاد شہداء 💔🥲

15/10/2024

🩸حجاب ؛ خون بہای شہداء (5)

میری ماؤں اور بہنوں، میری بیشتر گفتگو آپ سے ہے ۔ جز عفت و پاکدامنی و حجاب کے، کیا چیز (اہم) ہے؟ جائیں اور فاطمہ زہرا شافی روز جزا کی زندگی کا مطالعہ کریں اور دیکھیں کہ انکی زندگی سے (ہماری زندگی) کتنی متفاوت ہے ۔ عورت ہے تو اسکا حجاب (ساتھ ہے) ! عورت ہے و عفت و پاکدامنی(کا ذکر ساتھ ہے)!

شہید عباس علی جعفری فرد

#حجاب #عفت #حیا #پردہ #نامحرم

13/10/2024

a�حجاب ؛ خون بہای شہداء (3)

خواہر ان سے چاہتا ہوں کہ حجاب و عفت کے ساتھ اپنے مذہب پر عمل کریں اور جہاں تک ہو سکے خونِ شہدائے اسلام کا یہ پیغام اپنی دینی بہنوں تک پہنچائیں۔ اسلام، قرآن و انقلاب اسلامی کے کارناموں میں سے ایک حجاب کی رعایت ہے کہ با حجاب ماؤں کی گودوں میں شہید پرورش پاتے ہیں۔

شہید عباس پور قاسمی🤍🤍

#حجاب #عفت #حیا #پردہ #نامحرم

07/10/2024

اس لبنانی شہید کا نام علاء ہے۔
اسکے ساتھی نے بتایا جب سید ِ مقاومت شہید پر حملہ ہوا تو ہلال احمر کی طبی ٹیمیں وہاں پہنچ گئیں۔
کافی کوشش کے بعد جب وہ مختلف گیسوں کی وجہ سے نیچے نہ جاسکیں تو انہوں نے تھک کر آرام کرنے کی اجازت مانگی۔تاکہ دوبارہ کام شروع کیا جائے۔اسی دوران ایک جوان علاء نے کہا میں آرام نہیں کرسکتا کیونکہ سید نیچے ہے۔
لاکھ منع کرنے کے باوجود وہ گیس ماسک چڑھا کر نیچے چلا گیا۔
علاء جب کئی گھنٹے تک واپس نہ آیا اور دوسری ٹیمیں نیچے جانے کامیاب ہوگئیں۔
تو انہوں عجیب واقعہ دیکھا کہ
علاء شہید سید کے ساتھ لیٹا ہوا ہے اور شہید ہوچکا ہے
لیکن اس سے بھی زیادہ عجیب یہ تھا کہ علاء نے اپنا گیس ماسک شہید سید کے منہ پر لگایا ہوا تھا کہ اگر میں مر بھی جاؤں لیکن سید کے بچنے کی کوئی امید ہو تو وہ بچ جائیں۔
لیکن خدا کو کچھ اور ہی منظور تھا۔۔

لاکھوں سلام ہوں تیری پاک روح پر۔۔۔ 😢💔🤲
(منقول)

Want your school to be the top-listed School/college in Parachinar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Parachinar District Kurrum
Parachinar
26300