Glorious School & College Parachinar

Glorious School & College Parachinar

Share

The Allied Scholar School Parachinar The best quality Education .

Photos from Glorious School & College Parachinar's post 14/05/2026

ڈاکٹر واحد حسین کی ریسرچ اسٹوڈنٹ،
اور
"دی الائیڈ سکالر سکول، پاراچنار" (سینئر سیکشن)
کی قابلِ احترام ٹیچنگ فیکلٹی ممبر، کو شعبۂ نباتیات میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے اور گولڈ میڈل اپنے نام کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ان کی یہ شاندار کامیابی یقیناً محنت، لگن اور غیر معمولی علمی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت اور پورے پاراچنار کیلئے باعث فخر ہے۔
ہمیں فخر ہے کہ وہ ہمارے ادارے کا حصہ ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں بھی مزید کامیابیوں، ترقی اور عزت و وقار سے نوازے۔
The Allied Scholar School Parachinar
Wahid Hussain

14/05/2026

پچھلے سال کی طرح اس بار بھی دی الائیڈ سکالر سکول میں 15 مئی بروز جمعہ، صبح 10 بجے سے 1 بجے تک parents Teacher Meeting کا اہتمام کیا جا چکا ہے، جہاں ہر بچے کی کارکردگی کو زیر بحث لایا جائے گا۔

Photos from The Allied Scholar School Parachinar's post 12/05/2026
11/05/2026

National Symbols of PAKISTAN
The Allied Scholar School Parachinar

09/05/2026

What are plants? 🪴
The Allied Scholar School Parachinar

01/05/2026

عالمی یومِ مزدور
(International Workers' Day)
ہر سال یکم مئی کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن دنیا بھر کے محنت کشوں کی جدوجہد، قربانیوں اور حقوق کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے مخصوص ہے۔
اس دن کی بنیاد Haymarket Affair سے جڑی ہے، جہاں مزدوروں نے اپنے حقوق، خاص طور پر 8 گھنٹے کام کے اصول کے لیے آواز اٹھائی۔

محنت کش وہ چراغ ہیں جو اپنے پسینے سے دنیا کو روشن رکھتے ہیں۔ ان کی عزت، دراصل انسانیت کی عزت ہے۔
The Allied Scholar School Parachinar

23/04/2026

Self Introduction
The Allied Scholar School Parachinar

Want your school to be the top-listed School/college in Parachinar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Parachinar
26300