26/08/2026
الصادقین پبلک سکول شبلان کے لیے ایک باصلاحیت، محنتی اور بااخلاق فیمل ٹیچر کی ضرورت ہے۔
📚 میتھس اور انگلش ٹیچر کو ترجیح دی جائے گی۔
اگر آپ تدریس کا جذبہ رکھتی ہیں اور ایک بہترین تعلیمی ماحول کا حصہ بننا چاہتی ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔
📞 مزید معلومات کے لیے پرنسپل سے رابطہ کریں:
0306 2684137
آئیں! مل کر روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔