Edhi School And College Parachinar

Edhi School And College Parachinar Edhi Superior School And College Parachinar is an educational institute where the best quality of an education can be achieved.

25/05/2026

شب عرفہ و یوم عرفہ کے اعمال و دعا
مولانا ذیشان حیدر جوادی
Edhi Superior School &college parachinar

04/05/2026

"آج ایدھی سپیریئر سکول اینڈ کالج میں شہداء کی یاد میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ ہمارے شہداء کے درجات بلند فرمائے۔"

30/03/2026

✨ Learning beyond books, shining beyond limits!
Today at Edhii Superior School and College, our talented students confidently presented on “Cell & the Difference Between Plant Cell and Animal Cell.” 🧬
💡 With clarity, creativity, and confidence, they turned knowledge into an inspiring experience.
🌱 We don’t just teach—we build thinkers, leaders, and future scientists.
👏 Proud of you.

28/03/2026

آج ہمارے ادارے میں محترم مولانا ذیشان حیدر جوادی صاحب نے ایک بہترین درسِ اخلاق منعقد کیا، جس میں طلبہ کو اچھے اخلاق، احترام، صبر اور سچائی جیسے خوبصورت اوصاف کے بارے میں نہایت مؤثر انداز میں رہنمائی دی گئی۔
یہ درس بچوں کے دلوں پر گہرا اثر چھوڑ گیا اور ان کی شخصیت کو سنوارنے کی جانب ایک مثبت قدم ثابت ہوا 💫
کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ نمبر نہیں، بلکہ کردار انسان کو کامیاب بناتا ہے 🌿
#اخلاقیات"

Eid MubarakEdhii Superior School & CollegeWishes you and your family a joyful, peaceful, and blessed Eid.May this specia...
20/03/2026

Eid Mubarak
Edhii Superior School & College
Wishes you and your family a joyful, peaceful, and blessed Eid.
May this special day bring happiness and success to your life.

15/03/2026

Edhii superior school and college Parachinar

Edhii Superior School & Collegeکل سے دوبارہ معمول کے مطابق کھل رہا ہے۔تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ کل اپنی حاضری یقینی بنائی...
15/03/2026

Edhii Superior School & College
کل سے دوبارہ معمول کے مطابق کھل رہا ہے۔
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ کل اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
انتظامیہ

اعلان برائے تعطیلات یومِ ضربِ حضرت علیؑ، شہادتِ حضرت علیؑ اور شبِ قدر کے موقع پر ضلع کرم کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادا...
09/03/2026

اعلان برائے تعطیلات
یومِ ضربِ حضرت علیؑ، شہادتِ حضرت علیؑ اور شبِ قدر کے موقع پر ضلع کرم کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی طرح ہمارا سکول بھی درجہ ذیل تاریخوں کو بند رہے گا:

📅 09 مارچ 2026 (بروز پیر)
یومِ ضربِ حضرت علیؑ

📅 11 مارچ 2026 (بروز بدھ)
شہادتِ حضرت علیؑ

📅 13 مارچ 2026 (بروز جمعہ)
شبِ قدر

ان دنوں میں سکول بند رہے گا۔
باقی دنوں میں اپنی حاضری یقینی بنائیں
تمام طلباء اور والدین سے گزارش ہے کہ اس شیڈول کو مدِنظر رکھیں
Edhii superior school and college Management

نوٹس برائے طلبہ و والدینتمام طلبہ اور والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ19 رمضان المبارک کے موقع پرحضرت امام علیؑ کی شہادت کے...
08/03/2026

نوٹس برائے طلبہ و والدین
تمام طلبہ اور والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
19
رمضان المبارک کے موقع پر
حضرت امام علیؑ کی شہادت کے سلسلے میں
پیر کے دن اسکول بند رہے گا۔
اسکول منگل کے دن دوبارہ معمول کے مطابق کھلے گا۔
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ منگل کے دن اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
انتظامیہ
Edhii Superior School and College

Address

Parachinar
26300

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+923005545066

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Edhi School And College Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Edhi School And College Parachinar:

Shortcuts

Share

Category