IGPS & College Parachinar

IGPS & College Parachinar The First Girls School & College.

25/09/2026

25/09/2026

22/09/2026

21/09/2026

13/09/2026

The University of Agriculture, Peshawar

12/09/2026

فکرِ اقبالؒ — بلند خیالی، خود اعتمادی اور کردار سازی کا پیغام

11/09/2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَافسوس کچھ جدائیاں لفظوں سے بیان نہیں ہوتیں۔برادر محترم شجاعت سر بھی زندگی کی ...
10/09/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

افسوس کچھ جدائیاں لفظوں سے بیان نہیں ہوتیں۔
برادر محترم شجاعت سر بھی زندگی کی تلخیوں، آزمائشوں اور دکھوں کو سہتے سہتے بالآخر اس جہاں سے رخصت ہو گئے۔ ایک خاموش سفر پر روانہ ہوئے، جہاں سے واپسی ممکن نہیں۔

کچھ لوگ بچھڑ کر بھی دلوں سے جدا نہیں ہوتے؛ ان کی یادیں ان کی باتیں اور ان کے ساتھ گزارے ہوئے لمحے ہمیشہ دل میں زندہ رہتے ہیں۔

آج دل بے حد افسردہ ہے مگر حقیقت یہی ہے کہ ہم سب مسافر ہیں اور ایک دن اسی راه عدم پر روانہ ہونا ہے۔

یا اللہ !

مرحوم شجاعت کی مغفرت فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، ہر لغزش سے درگزر فرما درجات بلند فرما اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔

ان کے اہلِ خانہ اور تمام لواحقین کو صبر جمیل اور حوصلہ عطا فرما۔

خدا ہم سب کی عاقبت بخیر فرمائے، کیونکہ جانے کا وقت کسی کو معلوم نہیں۔۔۔

09/09/2026

ڈاکٹر محمد عارف خان ساقی صاحب چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ کراچی کے ساتھ ہونے والے اس اندوہ ناک اور ظالمانہ واقعے کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ان دہشت گردوں کو جلد از جلد گرفتار کر کے ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے اور کڑی سے کڑی سزا دی جائے

Address

GT Road Parachinar
Parachinar

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IGPS & College Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to IGPS & College Parachinar:

Shortcuts

Share

Category