City Model High School Upper Sateen

City Model High School Upper Sateen

Share

To make CMPHS a place of excellence where children can achieve full potential in their academic level

01/05/2026

سٹی ماڈل ہائی سکول اپر ساتین کے نہم کے امتحان دینے والے طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 4 مئی بروز پیر سے کلاسز معمول کے مطابق ہوں گی۔کوئی طالب علم 3 یا 4 دنوں تک حاضر نہ ہوا تو ادارہ اس کے فارم کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔
منجانب ۔۔پرنسپل سٹی ماڈل ہائی سکول اپر ساتین

15/04/2026

تمام اساتذہ اپنے اپنے کلاسوں میں مصروف ہیں۔ ✍🏻✍🏻✍🏻
سٹی نام ہے اعتماد کا 📕📕📕

13/04/2026

Enroll your children for quality education ✍🏻✍🏻✍🏻

City is the name of trust 📚📚📚

27/03/2026

Attention!

24/03/2026
24/03/2026

صدہ اور ساتین کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری!
سٹی ماڈل سکول کی جانب سے میل اور فی میل سیکشن کے اندر انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء کیلئے خصوصی فیس رعایت کا اعلان کیا گیا ہے:
📌 90 نمبر لینے والے طلباء کیلئے مکمل فیس معاف
📌 80 سے زائد نمبر لینے والوں کیلئے 70٪ فیس معاف
📌 70 سے زائد نمبر لینے والوں کیلئے 50٪ فیس معاف
📌 60 نمبر لینے والوں کیلئے 30٪ فیس معاف
یہ ایک سنہری موقع ہے، ابھی فارم حاصل کریں اور اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں

📞 رابطہ نمبر: 03009585678

12/03/2026

سٹی نام ہے اعتماد کا 📚📚📚

فائنل امتحان میں طلباء بورڈ کے پیٹرن کے مطابق اپنے پرچے حل کر رہے ہیں۔✍🏻✍🏻

Want your school to be the top-listed School/college in Parachinar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Upper Sateen
Parachinar
0926