Current Affairs - Pak

Current Affairs - Pak

Share

Agha shaheed ka wafadar

04/04/2024

یہ ڈانس پارٹی کہاں ہو رہی ہے؟ جاہل بے دین لعین لوگ

اخ تو

30/03/2024

یہودیوں میں ایک گروہ خود کو Orthodox Jews کہلواتا ہے، اس گروہ کا ماننا ہے کہ یہودیوں میں ہم ...Orthodox والے سب سے زیادہ اعلی نسل ہیں، بالکل ویسے جیسے مسلمانوں میں سید اور ہندؤوں میں برہمن خود کو اعلی النسل کہتے ہیں اور خود کو دوسروں سے اعلی خیال کرتے ہیں__
لیکن انکا طریقہ اس لیے مختلف ہے کہ اگر کوئی اور یہودی خود کو orthodox کہلوائے تو یہ باقاعدہ اسکا DNA ٹیسٹ کرکے دیکھتے ہیں کہ یہ واقعی ORTHODOX ہے یا ایویں بنا پھر رہا ہے__
صرف معلومات دی ہیں ورنہ میرا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ پاکستان بھر کے سیدوں کا DNA کیا جائے اور دیکھا جائے کہ کون واقعی عرب النسل ہے، کس کا DNA مکہ مدینہ کے قدیم لوگوں جیسا ہے، اور کون زبردستی کا اعلی النسل بنا ہوا ہے.
Farhat Nigar

Photos from Current Affairs - Pak's post 18/03/2022


24/01/2022

آج کل کی خواتین اسلام کے لئے کیا کر رہی ہیں؟

24/01/2022

گفتگو نا محرم کی تیسرا شیطان ہوتا ہے
نکاح کرنا بہترین ذریعہ ہے

07/01/2022

پِیر کی گَدی, فقِیر کی گَدڑی, صُوفی کی مَالا, زاہد کی تَسبِیح اور رَاہِب کی خانقاہ;
مَذہبی تِجَارَت کے قدیم تاریخی اِدارے ہیں

13/09/2021

اے پاراچنار کے غیرت مند جوانوں📢📢
اے نام حسین علیہ السلام پر مر مٹنے والوں📢
اسلام آباد میں ایک باتقوی عالم دین حسینی قوم کی ترجمانی کرنے والے عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید شہنشاہِ نقوی صاحب کو اسلام آباد کی انتظامیہ برقہ پوش لال مسجد والی سرکار کے ڈر سے مجلس پڑھنے نہیں دے رہے تھے اج تو حد ہی کر ڈالی بزدل حکومت نے بزدلانہ اقدام کر کے علامہ شہنشاہ نقوی صاحب کو گرفتار کر لیا..
اؤ سب مل کر اپس کی طرف کئے ہوئے توپوں کے منہ کو اسلام آباد کی انتظامیہ اور برقہ والی سرکار کی جانب کر دیں.
اپس کے مولوی اور پیروں کو بعد میں تول لیں گے.
ہم اسلام آباد کی انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں کہ جس مسجد سے اسلام دشمن پاکستان دشمن آواز نکلتی ہے اس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ تمہارے ہی پالے ہوئے ہیں تاکہ ملک میں فساد پھیلانے کے لئے کام آئے انکو ہمارے خلاف یا ہمارے علماء کے خلاف استعمال کرنے سے گریز کریں.
لہذا ہمیشہ سے اسلام دشمن پاکستان دشمن ذلیل رہا ہے اس لیے علامہ شہنشاہ نقوی صاحب کو فوری رہا کریں ایسا ناہو کہ اسلام دشمن اور پاکستان دشمن کی طرح اپ بھی ذلیل ہوں.
لعنت بر دشمن علی علیہ السلام و زہرا سلام اللہ علیہ..........

12/09/2021

بیدار بابصیرت، باشعور جوانوں کی ایک ہی آواز
آغا اخلاق، آغا اخلاق۔۔۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Parachinar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Parachinar