24/01/2024
Vote for Ali Hadi
Pk 96 kurram 02
Quran, Nahjul balagha, Twazehul Maseyaal
24/01/2024
Vote for Ali Hadi
Pk 96 kurram 02
22/01/2024
ہمارے دل کی پکار انتحابی نشان انار
بدعنوانوں کو للکار انتحابی نشان انار
پاراچنار کی بہار انتحابی نشان انار
امن بھائی چارہ اتفاق اتحاد کی پیغام انتخابی نشان انار
8 فروری ٹپہ صرف انار پر 👍
22/01/2024
*No more Elite capture*
Vote For Shaheed Irfani
Vote For dignity
Vote For Ali Hadi
Tapa pa Tapa Anar Pa Tapa
*PK 96*
*Support Ali Hadi for yourself and for your Nation*
16/10/2022
THOUSAND YEARS OF WORSHIP IN ONE NIGHT!
On the day of Judgement holy people who have performed hundreds of units of salat every night stand in line to receive their results. All of a sudden a group of women are brought in the front of the line who have performed thousands years of worship.
When the holy men ask, how is it possible?
They are told that these women were mothers and every night they remained awoke to take care of their babies, and it has given them the reward of thousands years of worship. May Allah bless Allama Tabatabai(ra). He used to say I will exchange all my Salat, the rewards of books and teaching students to a person who spends nights to care for the sicks.
قیامت کے دن وہ مقدس لوگ جنہوں نے ہر رات سینکڑوں رکعت نماز ادا کی ہے اپنے نتائج حاصل کرنے کے لیے قطار میں کھڑے ہوں گے۔ اچانک خواتین کا ایک گروپ لائن کے سامنے لایا جاتا ہے جنہوں نے ہزاروں سال کی عبادت کی ہے۔
جب مقدس عابد اور زاهد پوچھتے ہیں کہ یہ کیسے ممکن ہے؟
ان کو بتایا جاتا ہے کہ یہ عورتیں مائیں تھیں اور ہر رات اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے جاگتی رہیں اس نے انہیں ہزاروں سال کی عبادت کا ثواب دیا ہے۔
اللہ تعالیٰ علامہ طباطبائی (رح) کو رحمت رکھے۔ وہ کہتا تھا کہ میں اپنی تمام نمازیں، کتابوں کے ثواب اور شاگردوں کے تربیت کا ثواب اس شخص کے ساتھ تبادله کرنےکو تیار هوں جو راتیں بیماروں کی دیکھ بھال میں گزارتا ہے۔
Arbaeen Dar Parachinar (17/09/2022)
Phusto Seena zani
26/12/2020
14/09/2020
یہ تصویر آج کی ہے ( 13/09/2020)
عراق میں اقوامِ متحدہ کی سفیر نے آج مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی مدظلہ العالی سے نجف اشرف میں ان کے دفتر (کرایہ کے مکان) میں ملاقات کی، دنیا تشیع کے سر تاج اور رہبر کی سادگی کا عالم یہ ہے کہ خود ایک عام سی بینچ پر بیٹھے ہوئے ہیں اور اقوامِ متحدہ کی سفیر اور اس کے مترجم کے سامنے عام عوام کی طرح ایک کپ قہوہ اور ایک گلاس پانی رکھا ہوا ہے جبکہ مترجم ایک پلاسٹک کی کرسی پر بیٹھے نائب امام کے نصیحت بھرے کلمات کا ترجمہ کر رہا ہے۔