Govt High School Yardah

Govt High School Yardah

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt High School Yardah, School, Sragla kirman Parachinar Disct Kurram, Parachinar.

Photos from Govt High School Yardah's post 23/10/2023
Photos from Govt High School Yardah's post 23/10/2023

سپورٹس ویک! "ہم جیتیں گے "
ٹورنامنٹ 2023 میں بھرپور حصہ لینے کیلئے تیاریوں کا آغاز ھو کر باہمی سپورٹس مین سپرٹ کو دوام دے رہے ھیں۔
گورنمنٹ ہائی سکول یاردہ سرہ گلہ ضلع کرم

22/06/2023

اہم پیغام والدین کے نام:
بچوں کو کلاس اول تا کلاس دہم ہر مضمون میں ہوم ورک دیا گیا ہے۔ جو بچوں کو لازماً کرنا ھوگا۔ والدین چھٹیوں میں بچوں کو متعلقہ ہوم ورک کرنے نیز کم از کم 2 گھنٹے روانہ پڑھنے کا پابند بنائیں۔ انکو تلاوت قرآن مجید، نماز پنچگانہ اور اچھے دوستوں کیساتھ بیٹھنے کی تلقین کریں۔ تاکہ آپ کا بچہ ایک اچھا دیندار اور حب الوطن فرد بن کر خدمت انسانیت کا عمل انجام دے سکیں۔
خداوند کریم آپ کا حامی و نا صر ہو۔
شکریہ!
سکول انتظامیہ: گورنمنٹ ہائی سکول یاردہ سرہ گلہ ڈسٹرکٹ کرم!

09/06/2023

درس اخلاق بروز جمعہ 09-06-2023!
موضوع: نماز تہجد کی اہمیت اور عمل صالح
مقرر: جناب اسحاق حسین صاحب
گورنمنٹ ہائی سکول یاردہ سرہ گلہ ڈسٹرکٹ کرم!

02/05/2023

شاھین کا جہان اور!
فزیکل ایجوکیشن ٹیچر PET جناب نقاب حسین صاحب کے نگرانی میں پی ٹی شو کیلئے بچوں کی سلیکشن ہو رہی ہے۔
گورنمنٹ ہائی سکول یاردہ سرہ گلہ ڈسٹرکٹ کرم

02/05/2023

چراغِ علم کو جلاؤ!
پی ٹی سی چیرمین اور اراکین کی خصوصی تعاون سے آج 16 بچوں نے داخلہ لیکر سکول داخلہ مہم کی سعی کو دوام دیا۔
گورنمنٹ ہائی سکول یاردہ سرہ گلہ ڈسٹرکٹ کرم

Want your school to be the top-listed School/college in Parachinar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Sragla Kirman Parachinar Disct Kurram
Parachinar
26300