07/09/2024
پاک فوج کے زیر اہتمام آرمی پبلک اسکول پاراچنار ڈسٹرکٹ کرم میں 6 ستمبر "یوم دفاع پاکستان" کے حوالے سے ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جسمیں جی پی ایس ڈنڈر صحرا کے اساتذہ اور طلباء کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔
تعلیمی اداروں اور پاک فوج کے درمیان یہ تعاون ہماری نوجوان نسل کی نشوونما کے لیے نہایت اہم ہے۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰❤️