SITSS

SITSS Your Kids Deserve A Best Education.

Annual Exam 2025Invest in knowledge while others procrastinate, build your future while others idle, prepare for success...
20/12/2025

Annual Exam 2025

Invest in knowledge while others procrastinate, build your future while others idle, prepare for success while others are distracted, and envision your dreams while others doubt.

19/03/2025

سن رائیز انفارمیشن ٹیکنالوجی سکول سسٹم پاڑاچنار۔ بچے کا استاد کے ساتھ مزاحیہ گفتگو۔ 😊

19/03/2025

مولا کائنات ع کے شہادت کی مناسبت سے کل سے 23 رمضان تک سکول بند رہے گا۔ انشاءاللّٰہ 24رمضان سے سکول میں حاضری ہوگی۔ پرنسپل سن رائیز سکول

Admissions Now OpenEnroll Your Kids
07/01/2025

Admissions Now Open
Enroll Your Kids

06/11/2024

کل اعلی سطح قومی احتجاج ہے۔ لہذا سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہینگے۔

27/10/2024

تمام طلباء اور اُن کے والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پٹرول کی عدم دستیابی کی وجہ سے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے 28، 29 اور 30 اکتوبر 2024 کو بند رہینگے۔

Check point of september 2024
05/10/2024

Check point of september 2024

29/09/2024

السلام علیکم ؤ رحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے
کرم کے موجودہ حالات ( جو کہ معمول پر آ چکے ہیں) کے تناظر میں کل یعنی پیر سے پرائیوٹ سیکٹر کے تمام تعلیمی ادارے کھلے رہینگے
لہذا تمام طلباء اور طالبات سے گزارش ہے کہ اپنی خاضری یقینی بنائیں۔
منجانب پرنسپل صاحب سن رائز اننفارمیشن ٹیکنالوجی سکول سسٹم

"Students are presenting a very beautiful sight by taking their monthly check point with professionalism and academic en...
31/08/2024

"Students are presenting a very beautiful sight by taking their monthly check point with professionalism and academic enthusiasm."
Monthly test for the month of "August"

15/08/2024


پریشان نہ ہوں !

کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔ مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں ملتی۔

کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔

جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور نوے سال تک حیات رہتے ہیں۔

بہترین روزگار ہونے کے باوجود کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ لوگ بغیر روزگار کے بھی شادی کر چکے ہیں اور روزگار والوں سے زیادہ خوش ہیں۔

اوبامہ 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہو گیا جبکہ ٹرمپ 70 سال کی عمر میں شروعات کرتا ہے۔

کچھ لیجنڈ امتحان میں فیل ہونے پر بھی مسکرا دیتے ہیں اور کچھ لوگ 1 نمبر کم آنے پر بھی رو دیتے ہیں۔

کسی کو بغیر کوشش کے بھی بہت کچھ مل گیا اور کچھ ساری زندگی بس ایڑیاں ہی رگڑتے رہے۔

اس دنیا میں ہر شخص اپنے Time zone کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ ان سے حسد مت کیجئے۔ اپنے اپنے Time zone میں رہیں۔

انتظار کیجئے اور اطمینان رکھیئے۔

نہ ہی آپ کو دیر ہوئی ہے اور نہ ہی جلدی۔

اللّٰه رب العزت جو کائنات کا سب سے عظیم الشان انجنیئر ہے اس نے ہم سب کو اپنے حساب سے ڈیزائن کیا ہے وہ جانتا ہے کون کتنا بوجھ اٹھا سکتا ہے. کس کو کس وقت کیا دینا ہے. اپنے آپ کو رب کی رضا کے ساتھ باندھ دیجئے اور یقین رکھیئے کہ اللّٰه کی طرف سے آسمان سے ہمارے لیے جو فیصلہ اتارا جاتا ہے وہ ہی بہترین ہے۔

Congratulations to all students of SITSS!Who have excelled in their exams using the modern age of technology. Examinatio...
07/08/2024

Congratulations to all students of SITSS!
Who have excelled in their exams using the modern age of technology.
Examination is the key to success for your bright future!
Wish you all the best!

Mid-term Exam 2024

Address

Hussaini Colony Wazeer Pump
Parachinar

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 13:30

Telephone

+923000353332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SITSS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share